Thu, 12 Jul 2018 00:29:21
وادی کشمیرمیں بدھ کے روزمشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی اپیل پر شہری ہلاکتوں کے نہ تھمنے والے سلسلے کے خلاف ہڑتال کی گئی جس کے نتیجے میں معمول کی زندگی معطل ہوکررہ گئی۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 00:25:46
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرعرفان پٹھان نے مایہ ناز کرکٹرمہندرسنگھ دھونی کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اہم ستون قرار دیتے ہوئے کہا کہ دھونی جس طرح کھلاڑی کی سرپرستی کرتے ہیں وہ قابل تعریف ہے۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 00:04:56
وزیراعظم نریندرمودی نے کانگریس پر کسانوں کی عزت نہ کرنیکا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ اس پارٹی نے کسانوں کو بااختیاربنانے کے لئے کام نہیں کیا
View more
Wed, 11 Jul 2018 23:42:11
چھتیس گڑھ کے کانکیرضلع میں نکسل وادیوں کی طرف سے کیے گئے بارودی سرنگ(مائن) بلاسٹ میں کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے بی ایس ایف کے دو جوان ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 23:31:23
اناو اجتماعی آبرویزی کیس میں سی بی آئی نے بانگرمئو سے بی جے پی ممبر اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر سمیت دو کے خلاف چارج شیٹ داخل کردی ہے۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 12:45:18
گزشتہ سال دسمبر میں ہوناور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے دوران پراسرار انداز میں ہلاک ہونے والے پریش میستا کی موت کے سلسلے میں تحقیقات تیزی سے آگے بڑھانے اورسی بی آئی رپورٹ کو حکومت کے حوالے کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے کانگریسی لیڈروں نے ۲۴ گھنٹے کی بھوک ہڑتال کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy