Fri, 13 Jul 2018 00:23:35
ینگرے کی رہنے والی ایک شادی شدہ خاتون 25ہزار روپے نقد اور سونے کے زیورات لے کر گھر سے فرار ہونے کی شکایت پانمبور پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 00:18:47
کرناٹک کے وزیراعلی کمارسوامی نے آخرکار اقلیتوں کے بجٹ میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلی نے اسمبلی کے اجلاس میں اس بات کا اعلان کیا ۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 22:07:13
ایک ٹرک کا پچھلا پہیہ ایک شخص کے سر پر چڑھ جانے کے نتیجے میں متعلقہ شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی اور اس کا سر بہت بری طرح پھٹ کر سڑک پر بکھر گیا۔ حادثہ ضلع اُتر کنڑا کے یلاپور میں جمعرات کو پیش آیا ہے۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 21:49:23
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار بےقابو ہوکر سڑک کے باہر جاکر اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں چار لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں، البتہ کار کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 21:41:42
ضلع اُڈپی کے کارکلا میں ایک پرائیویٹ ایکسپریس بس الٹ جانے کے نتیجے میں بس پر سوار قریب 30 مسافروں کو چوٹیں آئی ہیں۔ حادثہ جمعرات دوپہر کو کڈینجے نامی دیہات میں پیش آیا۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 21:34:40
یہاں ایک بائک سوار اُس وقت ہلاک ہوگیا جب اُسے کسی سواری نے ٹکر ماردی اور جائے وقوع سے فرار ہوگئی۔ حادثہ کمٹہ تعلقہ کے مانیر کراس پر جمعرات دوپہرکو پیش آیا۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 13:28:52
جموں وکشمیر میں بی جے پی نے حکومت بنانے کے لئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ وزیراعظم دفتر کے اعلیٰ ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ بدھ کی شام 4 بجے جموں وکشمیر کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور سینئر بی جے پی لیڈر نرمل سنگھ نے وزیراعظم مودی کے ساتھ خفیہ میٹنگ کی۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 13:20:57
براڑی میں ایک ہی خاندان میں ہوئیں 11 اموات کا معمہ حل کرنے میں دہلی پولس ابھی تک ناکام ہے اور وہ ابھی نتیجہ پر نہیں پہنچ پا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy