Sat, 14 Jul 2018 14:12:29
بھٹکل کا قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے اسی سال اکتوبر میں پانچ روزہ میڈیا ورک شاپ منعقد کیا جارہا ہے جس میں میڈیا کے میدان میں دلچسپی رکھنے والے طلبا کو میڈیا کے تعلق سے بھرپور معلومات فراہم کی جائے گی اور اُنہیں آگے کے مراحل بھی طئے کرنے ہرممکن سہولیات فراہم کی جائے گی۔ اس بات کی اطلاع تنظیم کی میڈیا واچ کمیٹی کے کنوینر جناب آفتاب حُسین کولا نے دی ۔ انہوں نے بتایا کہ ورک ش
View more
Sat, 14 Jul 2018 12:25:20
سی بی آئی نے جمعرات کو دہلی ہائی کورٹ کو اشارہ دیا ہے کہ وہ جے این یو اسٹوڈنٹ نجیب احمد کے غائب ہونے کے معاملے کی جانچ بند کرسکتے ہیں کیوں کہ اس معاملے میں کوئی ثبوت ہاتھ نہیں لگا ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 12:16:33
امریکی پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز کو ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس کے ایک عریاں کلب سے ’گرفتار‘ کر لیا گیا ہے۔بی بی سی کے مطابق، یہ بات ان کے وکیل نے بتائی ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 11:51:14
پاکستان کے صدر ممنون حسین اور نگراں وزیر اعظم رٹائرڈ جج ناصر الملک نے مستونگ اور بنوں میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔جمعہ کو ہوئے ان حملوں میں 130 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 11:47:32
امریکہ کی زیرقیادت اتحادی فوج نے مشرقی شام میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے قبضے والے علاقے میں ہوائی حملہ کیا جس میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہوگئے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 11:43:48
پاکستان کے صوبے بلوچستان کےضلع مستنگ میں جمعہ کو دوپہر ایک خودکشدھماکے میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے امیدوار نوابزادہ سراج رائسنی سمیت 133 افراد ہلاک اور 125 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 11:34:07
ریاست کے اعلیٰ سطحی انتظامیہ میں افسرشاہوں کی 20؍فیصد قلت حکمرانی میں ایک بحران پیدا کررہی ہے۔ آئی اے ایس کے 61؍فیصد خالی عہدوں پر ریاست میں دستیاب 253افسروں کے ساتھ کام چلارہی ہے جن میں سے زیادہ ترکو افزود ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy