Fri, 13 Jul 2018 20:41:18
کانگریس نے مرکزی وزیر ارون جیٹلی کی طرف سے پارٹی پر ملک میں غربت دور کرنے کے لئے’صرف نعرہ دینے‘ کے الزام پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے آج کہا کہ مسٹر جیٹلی کو پہلے یہ راز سب کے سامنے کھولنا چاہیے کہ وزارت خزانہ کی ذمہ داری کس کے پاس ہے۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 20:38:04
ایک طرف جہاں ہندوستان نے متنازعہ اسلامی مبلغ ذاکر نائک کو ہندوستان واپس لانے کی اپنی کوشش جاری رکھی ہے وہیں ملائشیائی راجدھانی میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ بعض وزیروں نے کابینی میٹنگ میں اس معاملے کو اٹھایا ہے اور یہ اصرار کیا ہے کہ کوئی بھی انفرادی طور پر یہ فیصلہ نہیں کرسکتا کہ انہیں ملک بدر کیا جائے یا نہیں۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 20:27:43
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے افسران نے سونا اسمگل کرنے کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دبئی سے آنے والے مسافر کے پاس سے 697گرام سونا ضبط گرام سونا ضبط کرلیا ہے۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 20:10:07
منگلورو یونیورسٹی نے بی کام کے لئے جو نصابی کتاب منظور کی تھی اس میں ایک متنازعہ سبق موجود تھا جس میں ناجائز جسمانی رشتوں کو فطری اور معمولی بناکر پیش کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 20:06:59
پریش میستا کی ہلاکت کے سلسلے میں ہورہی سست رفتار تحقیقات کے خلاف کانگریس پارٹی کی جانب سے بھوک ہڑتال کے ساتھ احتجاج شروع کرنے پر پریش کے والد کملاکر میستا نے سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عوام کا نظریہ بدلنے کی ایک کوشش ہے۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 18:59:07
افضل پور تعلقہ کے گنگا پور نامی علاقے میں ڈاکٹروں نے ایک نوجوان کی موت واقع ہونے کی تصدیق کردی۔ عین جوانی میں موت واقع ہونے کی وجہ سے رشتے دار اور پاس پڑوس والے انتہائی رنجیدہ تھے۔ پھر اس کی آخری رسومات ادا کرنے کی تقریباً تمام تیاریاں مکمل ہوگئیں تو اس نے معجزاتی طورپر اچانک آنکھیں کھولیں اورسانس لینا شروع کردیا۔ اس موقع پر وہاں پر موجود تمام افراد حیرت و استعجاب میں ڈوب گئے۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 01:16:41
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جےپی )نے کانگریس رکن پارلیمان اور سابق مرکزی وزیرششی تھرور کے ملک کے ’ہندوپاکستان ‘بننے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ کانگریس ہندستان اور اسکی جمہوریت کو بدنام کرنے اور ہندؤوں کو دہشت گردی سے جوڑکر خوشنودی حاصل کرنے کی سیاست کی طرف لوٹ رہی ہے ۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 01:12:26
جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں ہندوستانی فوج اور ملیٹنٹوں کے درمیان انکاؤنٹر ہوا۔ اس انکاؤنٹر میں ایک ملیٹنٹ ہلاک ہو گیا۔
View more