Sat, 14 Jul 2018 10:58:53
ٹرانسپورٹ سیس جاری کرنے پر بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کارپوریٹران نے سخت مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ شہریاں پر ٹیکس پر ٹیکس عائد کرنا ٹھیک نہیں ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 10:51:34
بدعنوانی کے معاملے میں قصور وار قرار دئے گئے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اوران کی بیٹی مریم نواز کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایرپورٹ سے گرفتارکرلیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 10:47:24
زائد از 330مسافروں کو نئی زندگی ملی جب انڈیگو کے دو اے 320ایرکرافٹ منگل کو کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ پر آپس میں ٹکرانے سے بچے ۔ واقعہ کے بعد اتھارٹی تحقیق کا حکم دیا۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 10:40:15
آج سپریم کورٹ میں بابری مسجد ملکیت کا مقدمہ پیش ہوا۔ چیف جسٹس آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق جمعیۃعلماء ہند کے سینئر وکیل ڈاکٹر راجیو دھون ہندوفریقین کی بحث کا جواب دینے کے لئے کھڑے ہوئے تو سب سے پہلے انہوں نے یہ کہا کہ ججوں نے پچھلی سماعت پر مجھ سے میراعقیدہ پوچھاتھا
View more
Sat, 14 Jul 2018 10:34:44
ریاستی وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا جواب دینے کے دوران اقلیتوں کے بجٹ میں 230؍کروڑ روپئے اضافہ کے اعلان کے علاوہ انابھاگیہ اسکیم کے تحت فی یونٹ ماہانہ 7؍کلوچاول کی فراہمی بحال کرنے کا بھی اعلان کیا۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 21:18:29
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ریاستی گورنر نریندر ناتھ ووہرا سے اپیل کی کہ وہ اسمبلی کو تحلیل کرکے ممبران اسمبلی کو بغیر کام کے تنخواہیں دینا بند کریں۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 21:07:32
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنی سابقہ اتحادی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا نام لئے بغیر کہا کہ پی ڈی پی کو توڑنے کی کوششوں کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy