Sun, 15 Jul 2018 00:07:01
ای ڈی نے کوئلہ بلاک الاٹمنٹ میں بے ضابطگی سے منسلک مبینہ منی لانڈرگ کے ایک معاملے میں آج صنعتکار اور کانگریس لیڈر نوین جندل اور 14 دیگر کے خلاف چارج شیٹ دائر کر دیا۔
View more
Sun, 15 Jul 2018 00:04:11
گجرات کے سابق وزیر اعلی شنکر سنگھ واگھیلا کے بیٹے مہندر سنگھ واگھیلا بی جے پی میں شامل ہوئے۔وہ دو بار کانگریس کے ممبر اسمبلی رہ چکے ہیں۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 23:53:09
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں نے ہفتہ کے روز یہاں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابقہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے بیان کہ ’اگر نئی دہلی (مرکزی حکومت) پی ڈی پی کو توڑنے اور عوام کے ووٹوں پر شب خون مارنے کی مرتکب ہوئی تو کشمیر میں نئے صلاح الدین (حزب المجاہدین سپریم کمانڈر سید صلاح الدین) اور یاسین ملک (جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ چیئرمین) جنم لے سکتے ہیں‘ کے خلاف احتجاجی دھرنا دی
View more
Sat, 14 Jul 2018 23:47:33
فریضہ حج کے لیے کشمیری عازمین کی مدینہ منورہ روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ہفتہ کو مدینہ منورہ روانہ ہونے والے پہلے قافلے میں 820 حجاج کرام شامل تھے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 23:40:54
ہندوستانی عازمین حج کے سفر حج کیلئے آج سے پروازیں شروع ہوگئی ہیں۔ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ ٹرمنل ۔ 2 سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 21:00:55
ارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شروع ہونے سے ٹھیک پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے ’’ طلاق‘‘سے متعلق متنازعہ بل کے زیرالتواء ہونے کو لے کر آج کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے سوال کیا کہ کیا یہ پارٹی صرف مسلم مردوں کی پارٹی ہے، خواتین کی نہیں۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 20:48:20
الال میں سومیشور ، اوچیلا اور موکاچیری وغیرہ علاقوں میں اٹھتی ہوئی اونچی اونچی سمندری لہروں کی وجہ سے کٹاؤ اور گھروں کو نقصان پہنچنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 20:46:28
سنتے کٹّے قریب کار اور ٹیمپو کے درمیان ہوئے تصادم میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو لوگوں کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy