Thu, 19 Jul 2018 12:27:04
تل ابیب پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے ہیں ، جس کے بعد اب پوری سیکورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔ یہ فیصلہ دوسری بار ہوا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم سے جنگی اختیارات واپس لے لئے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ میں اختیار پر نظر ثانی اور ترامیم بھی کی گئیں۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 12:24:59
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو اپنے ایک روز پہلے کے بیان کو پلٹتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی انٹیلی جنیس اداروں کے اس نتیجے کو تسلیم کرتے ہیں کہ روس نے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی تھی۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 12:22:30
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے پیر کو روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ہو نے والی گفت و شنید کے دوران شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کو لے کر بھی بات چیت کی۔اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے دنیا میں جوہری ہتھیاروں کو کم کرنے پر بھی غو ر وخوض کیا گیا۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 12:14:47
ایریال میں پیش آنے والے ایک دلدوز واقعے میں ذہنی طور پر غیر متوازن خاتون نے اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کوکنویں میں پھینک دیا جس کی وجہ سے بچی ہلاک ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 12:12:01
مشہور و معروف شیرور مٹھ کے لکشمی وراتیرتھا سوامی(۵۵سال) منی پالاسپتال میں علاج کے دوران انتقال کرگئے ۔ ان کی موت پر شک و شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی موت غیرفطری طور پر ہوئی ہے اور شک ہے کہ انہیں زہر دے کر مارا گیا ہے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 12:02:55
تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمرنہیں ہوتی۔ یہ سچ کرکے دکھایا ہے ممبئی کے50سالہ ٹیکسی ڈرائیور فاروق شیخ نے ۔ فاروق شیخ نے پچاس کی عمر میں اپنے 22 سالہ بیٹے کے ہمراہ کامرس میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 11:58:04
ہندوستانی عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پہلا قافلہ روانہ ہوگیا ہے اور اب روزانہ بڑی تعداد میں عازمین روانہ ہوں گے۔ تاہم پہلے قافلہ میں ایک ایک ڈھائی سال کا بچہ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ ٹرمنل -2 پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 11:53:21
چھ نوٹیفائیڈاقلیتی فرقوں کے طالب علموں کی پری میٹرک، پوسٹ میٹرک اور صلاحیت و وسائل کی بنیاد پر مرتب کردہ اسکالرشپ اسکیموں کو جاری رکھنے کی تجویز آج وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینی کمیٹی نے منظوری دے دی۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 11:44:47
آریہ سماج کے معروف مذہبی رہنما،دانشوراور سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کے ساتھ جھارکھنڈ میں ہونے والی زیادتی اوربھیڑکے ذریعے انہیں زد و کوب کیے جانے کی کوشش پرسخت افسوس اور تشویش کااظہار
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy