Thu, 19 Jul 2018 20:03:18
ایران کے شہر بندر عباس میں قدیم ہندو مندر ایک اہم قدیمی باقیات ہے اوراس شہر کا دورہ کرنے والے اس مندر میں ضرور جاتے ہیں۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 19:40:59
جھارکھنڈ میں مشہور سماجی کارکن سوامی اگنی ویش پر سنگھ پریوار، ABVP اور بی جے پی یوا مورچہ کے کارکنوں کی طرف سے کئے گئے قاتلانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)دہلی صوبائی شاخہ کی جانب سے پارلیمنٹ اسٹریٹ پر احتجاجی ریالی اور احتجاجی دھرنے کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 13:01:22
پیرن کیلا نامی مقام پر گھر کے آنگن میں کھمبے سے ٹوٹ کر زمین پر گرنے والے بجلی کے تار کی وجہ سے ماں اور بیٹی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 12:47:13
بندھوا مکتی مورچہ کے بانی اور سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں بھارتیہ جنتا یوا مورچہ (بھاج یومو) كے ضلع صدر سمیت کسان مورچہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آٹھ کارکنان کے خلاف کل سٹی تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی۔
View more
Thu, 19 Jul 2018 12:42:40
عراق میں مرکزی حکومت ملک کے جنوب میں عوامی احتجاج کی آگ بجھانے کے لیے کوشاں ہے جو آٹھ جولائی سے بھڑکی ہوئی ہے۔ اس دوران 8 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں جب کہ 60 زخمی بھی ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy