Thu, 02 Aug 2018 11:57:15
انٹر نیشنل اویکننگ سینٹر کے صدرمجاز مونگیری کودہلی اقلیتی کمیشن کے مسلم ایڈوائزری کمیٹی کا ممبرمیں شامل کرنے پر پر دہلی کے ولی اللہی داراالافتاء آن لائن فتوی وتنظیم مدارس ومکاتب زیر نگرانی اسلامک ریسرچ اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے قومی صدر مفتی عبدالواحد قاسمی نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چےئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کے اس قدم کی ستائش کی ہے
View more
Thu, 02 Aug 2018 11:25:58
شمالی کرناٹک والوں کا علاحدہ ریاست کا مطالبہ قابل قبول نہیں ۔ اس طرح کے مطالبہ پر نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے برہمی ظاہر کی ۔ بنگلورو شہر میں کل نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں تک علاقہ کی ترقی کا تعلق ہے ، اس کے لئے بے شمار مواقع ہیں ۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 11:12:02
کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ سے جوڑنے والے میٹرو منصوبے کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مسافروں سے ایک ہزار کروڑ روپئے صارف فیس وصول کرنے کے متعلق بنگلورو میٹرو ریل کارپوریشن (بی ایم آر سی ایل ) کی طرف سے پیش کی گئی تجویز کو انڈین ایرپورٹس فائنانس کنٹرول اتھارٹی نے مسترد کردیا ہے ۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 11:08:21
جی ایس ٹی کونسل کے 28 ویں کونسل اجلاس میں اعلان کر دہ جی ایس ٹی کی کمی کے فوائد کو فراہم کرنے میں ناکامی کے معاملات کو لے کر شہر کے مختلف تاجروں اور کاروباری افراد کے خلاف تقریباً پچاس مقدمات داخل کئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 11:01:59
حقوق تعلیم ایکٹ (آرٹی ای) کے تحت مفت سیٹیں دستیاب ہونے کے باوجود تقریباً 24 ہزار والدین اپنے بچوں کو نجی اسکولوں میں داخلہ نہیں دلائے ہیں ۔ سال 2018-19 کے پری پرائمری اور پرائمری کلاسس کے داخلہ کا عمل مکمل ہوگیا ہے ۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 10:54:46
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاست کی باگ ڈور سنبھالنے کے فوراً بعد یہ اعلان کیا تھا کہ سابقہ کانگریس حکومت نے ریاست کی تعمیر و ترقی سے متعلق جو فلاحی منصوبے طے کئے تھے یا جن کا اجراء عمل میں آچکا تھا ان سب کو جاری رکھا جائے گا اور ان کے نفاذ کو یقینی بنایا جائے گا۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 01:05:01
اپنی بہترین اورسنجیدہ اداکاری سے فلم کے مداحوں کے دلوں پر چھا جانے والی ہندوستانی سنیما کے ’ٹریجڈی کوئن‘مینا کماری کے 85 ویں سالگرہ پر بدھ کو گوگل نے شاندار ڈوڈل کے ذریعے ان کو منفردانداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 00:56:38
ممتا بنرجی کے خانہ جنگی پر دئے گئے بیان پر کرن رجیجو نےئ کہا کہ ریاست میں نظم و نسق برقرار رکھنے وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
View more
Thu, 02 Aug 2018 00:45:36
آل انڈیا ترنمول کانگریس کی سربراہ اور بنگال کی وزیراعلی ممتابنرجی نے آج بی جے پی کے بزرگ رہنما لال کرشن اڈوانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy