Sat, 11 Aug 2018 12:35:18
بھٹکل میں ہر سال کی طرح امسال بھی رابطہ سو سائٹی کی جانب سے ہونہار طلبہ و طالبات کی ہمت آفزائی کے لئے رابطہ تعلیمی ایوارڈ کا خوبصورت پروگرام، انجمن ہائی اسکول گرائونڈ میں جمعہ 10/اگست کو منعقد کیا گیا جس میں دسویں ،پی یو سی، گریجوئٹ اور مدارس کے عالیہ درجات کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کر نے والے طلبہ و طالبات کو انعامات اور اسناد سے نوازا گیا ۔ اجلاس میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک
View more
Sat, 11 Aug 2018 11:56:10
ریاستی وزیر برائے سماجی بہبود پریانک کھرگے نے کسانوں کے قرضوں کی معافی کے معاملے میں بعض حلقوں سے کی جارہی جلد بازی کو غلط قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 11:49:22
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی حدود میں غیر قانونی فلیکس اور بینروں کی بھرمار پر روک لگانے کے لئے ہائی کورٹ کی مداخلت کے بعد جہاں بی بی ایم پی کی طرف سے مہم شروع کی گئی ہے اس مہم میں مزید تیزی لانے پر زور دیتے ہوئے ہائی کورٹ نے آج بی بی ایم پی افسروں کو آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 11:44:07
ریاست میں کانگریس جنتادل (ایس) مخلوط حکومت کو گرانے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھتے ہوئے بی جے پی نے ایک بار پھر آپریشن کمل کو آگے بڑھانے کی پہل کردی ہے۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 11:19:00
مرکزی حکومت کو کسانوں کا قرضہ معاف کرتے ہوئے مستقل حل ڈھونڈنکالنے کی فکر نہیں ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی بھی اس معاملہ میںآمادہ نظر نہیں آرہے ہیں۔ یہ باتیں ریاستی نائب وزیر اعلیٰ جی پرمیشور نے کہیں۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 11:14:20
ریاست میں رہائش پذیر اہل تبت کو حکومت کی جانب سے ہر ممکنہ مدد کی جائے گی۔یہ بات ریاستی وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے کہی۔ اہل تبت کمیونٹی کی جانب سے شہر میں وزیراعلیٰ کی تہنیت پیشی کی تقریب منعقد کی گئی تھی ۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 11:08:04
پارلیمنٹ کے مانسوس اجلاس کے آخری دن کانگریس اور بی جے پی میں آر پار کی جنگ دیکھنے کو ملی۔ حکومت کی طرف سے ترمیم شدہ طلاق ثلاثہ بل پیش کرنے کی کوشش کی گئی لیکن حزب احتلاف کے اتحاد نے حکومت کو ایسا کرنے میں ناکام کر دیا۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 21:01:18
اگر آپ جلدی جلدی میں ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی کی آر سی گھر پر بھول آئے ہیں تو بھی آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ،
View more
Fri, 10 Aug 2018 20:58:03
افغانستان کے غزنی شہر میں طالبان نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ جمعہ کی صبح رہائشی اور تجارتی احاطے پر جم کر فائرنگ کی اور کئی ٹھکانوں پر قبضہ کر لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy