Sun, 12 Aug 2018 21:16:46
دار العلوم، دیوبند کے بانی امام محمد قاسم نانوتویؒ (1832-1880) کے پڑپوتے، ریاست دکن (حیدرآباد) کی عدالتِ عالیہ کے قاضی اور مفتی اعظم مولانا حافظ محمد احمد صاحبؒ (1862-1928) کے پوتے اور بیسویں صدی میں برّ صغیر کےعالم فرید اور ملت اسلامیہ کی آبرو حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب قاسمیؒ (1897-1983)کے صاحب زادے خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمیؒ (1926-2018) اس دارفانی سے کوچ کرگئے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 21:07:19
گاندھی خاندان سے تعلق رکھنے والے اور اکثر تنازع کاشکار رہنے والے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی کی ایک خوبی سے نہ صرف تمام اراکین پارلیمنٹ کو حیران کردیا ہے بلکہ دوسروں کے لئے سیاست میں ایک نادر مثال بھی قائم کی ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 21:04:16
کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کے ترقی کے دعوے کو ایک اور ’جملہ‘ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ وزیراعظم اعداد و شمار سے کھیل کر ملک کو گمراہ کررہے ہیں اور اپنی حکومت کے چار برس کے کام کی تین کامیابیاں نہیں گنا پارہے ہیں۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 20:04:15
مینگلور سمیت پورے ضلع جنوبی کینرا اور پڑوسی ضلع اُڈپی میں پچھلے تین دنوں سے طوفانی ہوائوں کے ساتھ ز بردست بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں ندیاں اُبلنے لگی ہیں اور کئی نشیبی علاقے تالابوں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 12:35:51
زیرسماعت قیدیوں کے لئے مختصر عرصے تک قیام کی سہولت کے طور پر جو ذیلی قید خانہ ( سب جیل) تھا اس کی خستہ حالت کی وجہ سے دو سال قبل اسے بندکردیا گیا تھا۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 12:33:12
موبائل فون اور آن لائن دھوکہ دہی کے معاملات روز سامنے آتے ہیں۔پولیس، میڈیا اور بینک افسران کی طرف سے دھوکے بازوں کی شاطرانہ چال میں نہ پھنسنے کی ہدایات باربار جاری ہوتی رہتی ہیں، لیکن روز کوئی نہ کوئی دھوکے میں آہی جاتاہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 12:30:31
اپنی کار میں مویشی لے جانے والے ایک شخص پر حملے کے الزام میں پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے ، جن کے نام چیدانندا، سندرا اور پون بتائے جاتے ہیں۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 11:33:57
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے حلف برداری تقریب میں ہندوستانی کرکٹ دنیا کی شخصیات سنیل گواسکر، کپل دیو اور نوجوت سنگھ سدھو کو مدعو کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy