Tue, 14 Aug 2018 11:39:41
بی جے پی قومی صدر امیت شاہ کے بنائے گئے ضابطوں کے مطابق ریاست کے بی جے پی رکن لوک سبھا اور متنازعہ بیانات دینے پر شہرت پانے والے اننت کمار ہیگڈے کو اس بار پارٹی ٹکٹ ملنا مشکل نظر آرہا ہے۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 11:16:52
دہلی کے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم عمر خالد پر ایک نامعلوم شخص نے پیر کو یہاں کانسٹي ٹیوشن کلب کے باہر فائرنگ کی لیکن انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 11:11:48
ساحلی علاقوں میں بھاری بارش کا سلسلہ جاری ہے اور پوری رات ان علاقوں میں زبردست بارش ہوئی ہے۔ آج صبح ویسے کچھ دیر کے لئے بارش رُکتے رُکتے گررہی ہے، مگر اسمان مکمل طور پر ابرآلود ہے۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 23:45:30
24؍ سالوں سے جیل میں مقید ایک ضعیف العمر مسلم شخص(74) کی 21؍ دنوں کی پرول پر رہائی کے بعد آج انہوں نے قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظم جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی اور وکلا ء انصار تنبولی اور شاہد ندیم سے دفتر جمعیۃ علماء میں ملاقا ت کرکے ان کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر محمد امین کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی موجود تھے ۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 23:29:27
ہائی اسکول سطح کے کلسٹر لیول پرتیبھا کارنجی پروگرام میں انجمن گرلس ہائی اسکول نوائط کالونی کی طالبات نے اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی ایک مقابلوں میں اول اور دوم نمبرات سے کامیاب ہوئی ہیں اور جملہ دس طالبات تعلقہ لیول کے لئے منتخب ہوگئ ہیں۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 23:13:40
شہر بنگلور سے عازمین حج کے سولہ قافلے سوئے حرم پہنچ چکے ہیں، جملہ 4800سے زائد عازمین بعافیت جدہ پہنچے اور ان میں سے بڑی تعداد عمرہ کی ادائیگی سے فراغت کے بعد مکہ کے گرین اور عزیزیہ زمروں کی عمارتوں میں مقیم ہیں۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 23:10:22
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاہے کہ ریاست بھر میں کسانوں نے قومی بینکوں سے جو زرعی قرضے لئے ہیں اس میں سے دو لاکھ روپیوں تک کے قرضے معاف کرنے کا سرکاری حکمنامہ 15 اگست کو جاری کیا جائے گا۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 23:06:59
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاست میں حکمران اتحاد کے چیرمین سدرامیا نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک میں کرپشن کا حصے دار قرار دیا۔
View more