Sat, 11 Aug 2018 22:10:42
سینئر بی جے پی لیڈر کے ایس ایشورپا نے آج دعویٰ کیا کہ سابق وزیراعلیٰ سدرامیا کو شکست دینے میں نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور کا ہاتھ تھا۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 22:02:32
سابق وزیراعلیٰ اور اپوزیشن بی ایس یڈیورپا نے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی طرف سے آج کھیتوں میں اتر کر کام کرنے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ایک ناٹک قرار دیا۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 21:57:12
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے تمام 198 وارڈوں میں کارپوریٹر پارٹی امتیازات سے بالا تر ہوکر فلیکس اور بینر ہٹانے کے لئے جاری مہم کو کامیاب بنائیں اور شہر بنگلور کو فلیکس بینروں اور پوسٹروں سے پاک کرنے میں بی بی ایم پی کا ساتھ دیں۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 21:52:38
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج منڈیا ضلع کے سیتا پور میں روایتی کسان کی طرح کھیتوں میں اتر کر دھان کی فصل بونے کا آغاز کیا۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 21:46:03
گوکرن کے مشہور ومعروف مہابلیشور مندر کو سال2008میں اس وقت کی ایڈی یورپا کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے رامچندرا پور مٹھ کے حوالے کیا تھا۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 21:39:23
محکمہ تعلیمات عامہ کے ڈائریکٹر کی جانب سے جاری کی ہدایات کے مطابق سرکاری پرائمری اور ہائی اسکول اساتذہ کا تبادلہ کرنا لازمی ہے۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 21:33:31
یوم آزادی کی مناسبت سے مورخہ 15 اگست کو قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے زیراہتمام حب الوطنی پر نغمہ سرائی کا شاندار مقابلہ منعقد کیا گیا ہے جس میں بھٹکل تعلقہ کے اُردو اسکولوں کے طلبا شریک ہوکر اپنے فن کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 21:33:24
گزشتہ سال دسمبر میں فرقہ وارانہ تناؤ کے موقع پر ہوناور میں پریش میستا نامی نوجوان کی مشکوک حالت میں لاش دستیاب ہوئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy