Mon, 13 Aug 2018 11:14:52
کیرلا میں گذشتہ چند روز سے ہورہی بارش اور تودے گرنے سے دن بدن حالات خطرناک ہوتے جارہے ہیں ۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت کاری جاری ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 22:01:16
بہار کے مظفر پور کے شیلٹرہوم کا معاملہ ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ پٹنہ کے راجیو نگر علاقے میں واقع آسرا شیلٹر ہوم میں 2 لڑکیوں کی موت ہو گئی ہے،
View more
Sun, 12 Aug 2018 21:53:08
ہریانہ میں گذشتہ 183 دنوں سے اپنے مطالبے کے سلسلے میں احتجاج کر رہے تقریباََ 1500 دلتوں نے 15 اگست کے موقع پر اپنا مذہب تبدیل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 21:50:01
کیا آپ جانتے ہیں کہ ریلوے میں کس کوچ میں سفر کرنے پر مسافر کتنا سامان لے کر جا سکتا ہے۔ اگر نہیں تو آپ کو بتادیں کہ مقررہ حد سے زیادہ وزن کے سامان سے متعلق قانون میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 21:46:47
بی جے پی کے دو ممبران اسمبلی نے دفعہ 35 اے کی حمایت کی ہے، جس کے بعد سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ہفتہ کو کہا کہ جموں و کشمیر کے خصوصی درجہ کو برقرار رکھنا اب کسی ایک خاص علاقہ یا مذہب تک محدود نہیں رہ گیا ہے، کیونکہ لوگوں کو اس کی اہمیت کا احساس ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 21:37:30
صدر کانگریس راہل گاندھی کے دو روزہ دورہ حیدرآباد کا پیر سے آغاز ہورہا ہے جس کا کافی چرچاچل رہا تھا۔وہ کانگریس کے صدر بننے کے بعد پہلی مرتبہ حیدرآباد کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ پیر او رمنگل کو کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 21:32:57
جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے بتہ مالو علاقہ میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ریاستی پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy