Tue, 02 Oct 2018 21:46:48
ملک میں کئی اہم شہروں اور سڑکوں کے نام وقت وقت پر حکومتوں نے بدلا ہے۔مثلا کبھی دہلی میں اورنگ زیب روڈ کا نام تبدیل کرکے اے پی جے عبدالکلام روڈ کر دیا گیا تو ہریانہ حکومت نے گڑگاؤں کا نام بدل کر گروگرام کر دیا۔
View more
Tue, 02 Oct 2018 21:42:21
ہری دوار سے دہلی کے لیے نکلی کسان کرانتی یاترا کو روکنے کے لیے قومی دارالحکومت کی سرحد پر مبینہ طور پر طاقت کا استعمال کئے جانے کو لے کر کانگریس نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت برتاؤ کرنے کا الزام لگایا
View more
Tue, 02 Oct 2018 21:38:18
دہلی کے وزیرا علیٰ اروند کیجریوال نے اپنے مطالبات کے حق میں دہلی آرہے کسانوں کو غازی آباد کی سرحد پر روک کر ان کیساتھ کئے گئے ظالمانہ سلوک کو غلط بتایا اور کہاکہ کسانو ں کو دہلی آنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے۔
View more
Tue, 02 Oct 2018 21:35:39
صدر جمہوریہ،نائب صدراوروزیراعظم سمیت پوری قوم نے آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی 150ویں سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیاہے۔
View more
Tue, 02 Oct 2018 21:30:48
دہلی کوچ کر رہے کسانوں کو روکنے کے لئے پولیس نے یہاں منگل کو یوپی گیٹ پر ان پر پانی کی بوچھار کی اور آنسو گیس کے گولے داغے۔
View more
Tue, 02 Oct 2018 21:26:28
ہری دوار سے دہلی کے لئے ہندوستان کسان کرانتی یاترا پیر کو صاحب آباد پہنچ گئی۔اس دوران ہزاروں کی تعداد میں کسانوں نے جی ٹی روڈ کو مکمل طور جام کر دیا دہلی کی طرف کوچ کرنے لگے۔
View more
Tue, 02 Oct 2018 21:22:06
ابائے قوم مہاتما گاندھی او ر جناب لال بہادر شاستری ہندستان کی قیادت میں چمکتا ہوا ستارہ تھے جنہوں نے آئندہ نسل کے لیے عظیم تاریخ چھوڑی ہے ۔
View more
Tue, 02 Oct 2018 21:19:26
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی کے اصول میں ایسے وقت میں بھی انسانیت کو متحد کرنے کی طاقت ہے جب دہشت گردی، بنیاد پرستی، انتہا پسندی اور کمیونٹیز کو تقسیم کر رہی ہے۔
View more
Tue, 02 Oct 2018 21:15:12
نئی دہلی میں 15ستمبر سے 02اکتوبر ،2018کے دوران تمام بحری علاقوں میں ‘سوچھتاہی سیوا’ مہم کااہتمام کیاگیا۔2اکتوبر ،2018کو ‘راشٹریہ سوچھتادوس ’تقریبات کے اہتمام کے ساتھ یہ مہم اپنی تکمیل تک پہنچی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy