Fri, 05 Oct 2018 00:15:45
سرکاری بسوں کے کرایوں میں اضافے کے متعلق فیصلے کے لئے آج وزیر اعلیٰ کمار سوامی کی طرف سے طلب کی گئی اعلیٰ افسروں کی میٹنگ اچانک منسوخ کردی گئی۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 00:11:02
ریاستی کابینہ میں بی ایس پی کے واحد نمائندہ وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات این مہیش نے آج ریاستی کابینہ سے اپنی برطرفی کے امکانات کو دیکھتے ہوئے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی اور کانگریس قیادت پر شدید نکتہ چینی کی اور کہاکہ کانگریس اور جے ڈی ایس کی موقع پرستی کے نتیجے میں ہی ریاست میں ذات پات کا نظام دوبارہ سر اٹھانے لگاہے۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 00:05:43
ریاستی کابینہ میں ردوبدل اور قلمدانوں کی تبدیلی کے ساتھ ایک دو وزراء کی برطرفی کے اشاروں کے درمیان آج سینئر کانگریس لیڈر اور وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے ریاست کے سبھی وزراء کو اپنی رہائش گاہ پر ناشتے کی دعوت کا اہتمام کیا ۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 00:02:00
شہر کے کے آر مارکیٹ کی طرز پر تین اور مقامات پر بڑے مارکیٹ تعمیر کئے جائیں گے۔ یہ اعلان آج نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کیا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 13:05:09
گوکرن کے مہابلیشور مندر کا تنازعہ پھر ایک بار عدالتی کارروائی کا شکار ہوگیا اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اس کی موجودہ حالت(status quo) برقرار رکھناضروری ہوگیا جس کے نتیجے میں یہ مندر پھر ایک بار رامچندرا پور مٹھ کی تحویل میں چلا گیا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 13:01:38
پچھلے کچھ دنوں سے تیز گرمی کے بعد ضلع جنوبی کینرا اور اڈپی میں بدھ کی دوپہر سے تیز برسات ہوئی جس سے موسم کچھ حد تک ٹھنڈا ہوگیا۔ البتہ کئی مقامات پربجلی گرنے سے نقصانات ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 12:59:16
محکمہ موسمیات نے گہرے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کے لئے نکلے ہوئے ماہی گیروں کو چوکنا کردیا ہے کہ وہ 5اکتوبر سے پہلے کنارے کی طرف واپس لوٹ آئیں کیونکہ ایک بڑا طوفان آنے والا ہے۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 12:42:49
آئندہ انتخابات میں ملک کو بی جے پی حکمرانوں سے چھٹکارہ دلانے کے لئے محاذ کی تشکیل دی گئی تھی ۔ لیکن آج اس محاذ کو زبر دست جھٹکا لگا ۔جب دہلی میں ایک خانگی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کہاکہ وہ مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کسی سے بھی تا ل میل نہیں کریں گے ۔ اس کے علاوہ انہوں نے کانگریس اور کی سونیا گاندھی او رراہل گاندھی کی تعریف کرتی نظرآئیں۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 12:38:46
ہندوستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رواں حج سیزن کے اختتام کے فوراً بعد ہی اگلے حج کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور حج2019کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy