Mon, 01 Oct 2018 11:53:55
سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کو اسمبلی انتخابات میں چامنڈیشوری حلقہ میں ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا ، اس پر اپنے درد کا اظہار کرتے ہوئے آج سدارامیا نے کہا کہ مجھے راہو کیتو ( بی جے پی اور جے ڈی ایس) نے شکست سے دو چار کرنے کی سازش رچی تھی۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 11:50:25
تعلیمی شعبہ میں ٹیکنالوجی کو شامل کرنے کے لئے بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) نے مائکرو سافٹ اور ٹیک اوانت گارڈے کے ساتھ اشتراک کیا ہے تاکہ موجودہ کارپوریشن اسکولوں کو ترقی دی جا سکے۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 11:45:51
بس پاس طلباء کے گھروں تک پہنچانے بی ایم ٹی سی کے امنگوں بھرے منصوبے کو جھٹکالگا،اس لیے کہ شہر کے طلبا کو ہفتہ کا پورا دن اپنے پاس لینے کیمپے گوڑا بس ٹرمنس پر گزارکر اس تعلیمی سال کے لے رعایت شدہ پاس حاصل کرنا پڑا۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 11:37:06
شہرمیں مئیرکے انتخاب کے لیے سیاسی رسہ کشی کے باوجودریاستی بی جے پی نے مبینہ خفیہ طو ر پر کانگریس کی میئر امیدوار گنگامبیکے کی حمایت کی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ وہ ویرا شیوا کی امیدوار ہیں اور پورے طبقے نے ان کی حمایت کی۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 11:27:45
ہندوستانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان پر دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔ اس کے چند ہی گھنٹوں بعد پاکستان کا کہنا تھا کہ ہندوستان پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 11:23:38
روس کے صدر ولادیمر پوتن جب 4-5 اکتوبر کو ہند روس کانفرنس کے لیے نئی دہلی آئیں گے ، انہیں بنگلورو کے ہندوستان ایرو ناٹکس لمیٹڈ میں بنے تین مگ طیارے، ایک ٹائپ 75 اوردو ٹائپ 77ہندوستانی رنگوں میں لپیٹ کر ماسکو روانہ کئے جائیں گے۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 11:04:35
انڈونیشیا کے سلاویسی جزیرے میں زلزلہ اور سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد832ہوگئی اور سینکڑوں لوگ شدید طورپر زخمی ہوگئے ہیں۔سرکاری خبررساں ایجنسی انتارا نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔زلزلے اور سونامی کے بعد بڑی تعدادمیں اسپتال آئے زخمیوں کے علاج کے لئے اسپتالوں کو بہت مشقت کرنی پڑرہی ہے ۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 10:56:36
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے آج اس بات کا دوبارہ اعلان کیا کہ ریاست میں ان کی قیادت والی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت مستحکم ہے اوریہ حکومت اپنی پانچ سالہ میعاد مکمل کرے گی ان کی حکومت کو کسی طرح کا خطرہ نہیں ہے ۔
View more