Thu, 04 Oct 2018 12:08:27
فعال کار کردگی اور کڑی نگرانی کے باعث ریاستی سائبر کرائم برانچ ملک بھر میں اپنی الگ شناحت بنانے میں کامیاب رہا ہے ۔ سائبر کرائم کے سائبر لیاب کو جدید ترین ٹکنالوجی سے لیس کرنے کے مقصد سے ریاستی حکومت نے انفوسس فاؤنڈیشن کے ساتھ ایک معادہ کیا ہے ۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 12:02:39
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ، ڈی کے شیو کمار کے ٹھکانوں پر مارے جارہے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ (آئی ٹی ) کے چھاپوں کے لئے مرکزی حکومت پر سیاسی سازشوں کا الزام لگاتے ہوئے یوتھ کانگریس کارکنوں نے آج شہر میں مرکزی حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 11:58:26
پرانی پنشن اسکیم کی بحالی کے مطالبے کو لے کر این پی ایس کے ریاستی ملازمین تنظیم اور نیشنل مومنٹ فار اولڈ پنشن اسکیم تنظیموں کے اراکین نے آج شہرمیں پرزور احتجاج کیا ۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 11:44:08
بنگلورو شہر میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہوئی موسلا دھار بارش سے کئی نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا ،جس کے نتیجہ میں یہاں مقیم افراد کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 11:31:15
وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں چہارشنبہ کے روز ایک تقریب میں اقوام متحدہ کے ماحولیات سے متعلق اعلیٰ ترین اعزازیواین ای پی چمپئنس آف دی ارتھ2018حاصل کیا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 11:26:30
اگلے عام انتخابات 2019سے قبل رام مندر تعمیر کا سوال ایک بڑے سیاسی مدعے کے طور پر اچھالا جا رہا ہے اور اس کے نام پر تقسیم کاری کا کھیل بھی شروع ہو چکا ہے۔ آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم وی ایچ پی نے تو5؍اکتوبر کو باقاعدہ ایک اجلاس طلب کیا ہے جس میں ملک بھر کے سادھوؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 11:22:21
فضائیہ میں جنگی طیارے کے اسکویڈرنوں کی کم ہوتی تعداد کو باعث تشویش بتاتے ہوئے فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوا نے آج کہا کہ رافیل جنگی طیارے ہمارے لئے’’بوسٹر ڈوز‘‘ہیں اور جو جنوبی ایشیا میں فضائی طاقت کے منظر نامے کو بدل دیں گے ۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 22:03:59
اسائیگولی کے ایک شراب خانے میں تکرار کے بعد بجرنگ دل کارکن رمیش پر حملہ کرکے فرار ہونے والے تینوں ملزمین کو کوناجے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more