Sun, 30 Sep 2018 23:27:37
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ہندوستانی ریلوے کی نجکاری کو ناممکن بتایا اورکہا کہ ریلوے کے بغیر ملک کو چلانا ناممکن ساہے۔
View more
Sun, 30 Sep 2018 23:22:45
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی اور لیگل ایڈوائزر شاہد ندیم نے گذشتہ کل گجرات کی راجددھانی احمد آباد کا دورہ
View more
Sun, 30 Sep 2018 23:18:37
رینکنگ میں ٹاپ پر برقرار وراٹ کوہلی کی غیر موجودگی میں ایشیاء کپ میں ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کرنے والے سلامی بلے باز روہت شرما آئی سی سی ون ڈے بلے بازوں کی تازہ درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں،
View more
Sun, 30 Sep 2018 23:13:52
ضلع ہاویری کے ہانگل میں گنیش فیسٹول کے دوران تشدد کے جو واقعات پیش آئے تھے، اُس میں پولس نے 14 مسلمانوں سمیت 22 لوگوں کو گرفتار کیا تھا، جنہیں عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا ہے۔
View more
Sun, 30 Sep 2018 23:09:53
بی جے پی کے زیراقتدار مہاراشٹر کے بلڈھانا ضلع کے موتالا تحصیل میں آدھارکے شوشے کی وجہ سے انتظامیہ کی لاپروائی سے ایک بزرگ کی جان چلی گئی۔
View more
Sun, 30 Sep 2018 23:02:21
فضائیہ نے دارالحکومت دہلی ،غازی آباد اور گردونواح کے علاقے کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کھلے میں خوردنی اشیاء نہ پھینکیں کیوں کہ آٹھ اکتوبر کو یومِ ہوائی فوج کے موقع ہونے والے ایئر شو اور اس سے پہلے ریہرسل کرنے والے طیاروں کے لیے پرندوں سے خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔
View more
Sun, 30 Sep 2018 22:54:15
صحت مندمعاشرے کے لیے بہترین جمہوری اقدار کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوارکوکہاہے کہ ایک معاشرے کے طور پر سب کو انسانی حقوق کی اہمیت کو سمجھنے اور طرز عمل میں لانے کی ضرورت ہے
View more
Sun, 30 Sep 2018 22:36:55
معتبر ذرائع سے یہ خبر مل رہی کہ بجرنگ دل لیڈر ہریش شیٹی پر قاتلانہ حملہ کرنے کے معاملے میں پولیس نے تین ملزمین کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔اور یہ تینوں ملزمین گرو پورا کائکمباکے رہنے والے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy