Wed, 03 Oct 2018 11:31:11
ریاست میں مخلوط حکومت ایک کے بعد ایک بحرانوں کا شکار ہوتی رہی ہے اور اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مخلوط حکومت کے شرکاء ۔۔ جنتا دل ایس اور کانگریس قائدین ۔۔ ایک دوسرے مرحلہ کی رسا کاشی کی تیاری کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 11:25:25
آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک کی جنرل باڈی میٹنگ میں نئی کمیٹی تشکیل پائی ۔جس میں مفتی باقرارشدکو کو تین سالہ مدت کیلئے متفق رائے سے صدر منتخب کرلیا گیا۔ سید شاہد احمد جنرل سکریڑی اور عاصم سیٹھ کو دوبارہ خازن منتخب کیا گیا۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 11:17:35
انفرمیشن اینڈ پبلک ریلیشن (اطلاعات ورابطہ عامہ) محکمہ میں مہاتما گاندھی کی 150؍ویں سالگرہ کی تقریبات کا انعقادکیاگیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محکمہ کنڑا اینڈ کلچر اور محکمہ اطلاعات ورابطہ عامہ کے ڈائرکٹر این آر وشو کمار نے بتایا کہ انہیں اس بات کی نہایت خوشی ہے کہ انفرمیشن محکمہ کے صدر دفتر میں خوبصورت گاندھی بھون تعمیر کیاگیا ہے۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 11:13:09
کرائے پرکار حاصل کرکے مسافر کے بھیس میں ڈرائیور کو ویران علاقے میں لے جاکر ہاتھ پیر باندھ کر گم ٹیپ سے منہ بند کرکے کاروں کو اپنے ساتھ لے جانے والی بین ریاستی چوروں کی ٹولی کو نارتھ ڈویژن پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 11:07:12
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ ریاست کے 30ضلعی مراکز میں گاندھی بھون تعمیر کئے جائیں گے ۔ اس کے لئے درکار زمینات کی 20دن کے اندر نشاندہی کرکے تعمیری کام کا آغاز کردیا جائے گا۔
View more
Tue, 02 Oct 2018 23:09:44
مہاتما گاندھی کی جینتی کے موقع پر مہاراشٹر کے وردھا میں منعقد ’’سنکلپ ریلی ‘‘میں کانگریس صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی حکومت پر جم کر حملہ بولا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ مودی کی گاڑی پنکچر ہو گئی ہے اور ان کی گاڑی کا انجن بھی پھٹ گیا ہے۔ مودی حکومت نے عوام کے اعتماد کو توڑ دیا۔
View more
Tue, 02 Oct 2018 23:00:03
کانگریس ورکنگ کمیٹی نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کی جینتی کے موقع پر منگل کو کہا کہ تقسیم، خوف اور نفرت کا ماحول پیدا کرنے والی مودی حکومت کے خلاف نئی جنگ آزادی شروع کی جائے گی۔اہم اپوزیشن پارٹی کی ٹاپ پالیسی ساز یونٹ سی ڈبلیو سی نے دہلی۔اترپردیش سرحد پر کسانوں پر لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کسانوں پر ’’بربریت اورظلم‘‘کو قبول نہیں کیا جا سکتا اور پارٹی کسانوں کی جنگ پرزور طریق
View more
Tue, 02 Oct 2018 22:50:42
کولکاتہ کے شہر مارکیٹ علاقہ میں منگل کو ایک دھما کہ ہوا جس میں ایک خاتون سمیت دس افراد زخمی ہو گئے۔ بعد میں علاج کے دوران ایک زخمی بچے کی موت ہو گئی۔
View more
Tue, 02 Oct 2018 22:46:14
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیاں بھی ایودھیا میں رام مندر کی کھل کر مخالفت نہیں کر سکتی کیونکہ وہ ملک کی اکثریت آبادی کا حصہ ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy