Sat, 20 Oct 2018 13:09:56
پاکستان اور افغانستان کو ملانے والی مصروف ترین شاہراہ پر واقع ضلع خیبر کے قصبے لنڈی کوتل میں ایک چار سالہ بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 13:06:25
امریکی وزیر دفاع جِم میٹس نے اپنے چینی ہم منصب سے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے مابین اعلیٰ سطحی تعلقات میں بہتری آنے سے غیرارادی تنازع کا خدشہ کم ہوجائے گا۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 13:03:17
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2 اکتوبر کو جب صحافی جمال خشوگی استنبول کے سعودی قونصلیٹ میں داخل ہوا تو وہاں 15 سعودی ایجنٹ پہلے سے ہی ان کے منتظر تھے اور انہوں نے منٹوں کے اندر اسے ہلاک کر ڈالا۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 12:58:16
صدر ٹرمپ نے جمعرات کو کہا ہے کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوگی مر چکا ہے اور یہ کہ اس حوالے سے سعودی عرب کی جانب امریکہ کا رد عمل بہت سخت ہو گا، لیکن وہ اب بھی اس نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں کہ اصل میں ہوا کیا تھا۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 12:52:55
مہادیوپورہ میں مشینوں کے ذریعہ صفائی کا کام کرنے والوں نے اچانک اپنا کام روک دیا ہے ۔ صفائی کی گاڑیاں چلانے والے آپریٹروں کے سینئر سوپروائزر ایم کے پاشاہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) نے گزشتہ 6؍ مہینوں سے ان کے بقایا جات روک رکھے ہیں۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 12:39:48
ضلع اڈپی کے بیلتھنگڈی اور ملپے ساحل پر پیش آنے والے غرقابی کے تین معاملات میں معاملات میں تین افراد کی جان چلی گئی ہے جبکہ تیسرے نوجوان کو لائف گارڈس نے بچالیا ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 12:33:08
بنگلوروشہر میں میٹرو ٹرین سرویس کا آغاز 8؍ سال قبل ہوا تھا اس کے بعد سے اب تک بنگلور میٹروریل کارپوریشن لمیٹڈ (بی ایم آر سی ایل) نے 14؍ لاکھ اسمارٹ کارڈس فروخت کئے ہیں اور سب سے زیادہ کارڈس حالیہ سالوں میں ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 12:00:58
آسٹریلوی رکن پارلیمان لاریسا واٹرز نے جب ایوان بالا میں اپنے نومولود بچے کو چھاتی سے دودھ پلایا، تو عالمی سطح پر ایک انتہائی شدید بحث شروع ہو گئی کہ آیا بچوں کو عوامی مقامات پر ماں کا دودھ دیا جا سکتا ہے؟
View more
Sat, 20 Oct 2018 11:46:14
دنیا کے مشہور سبری مالا مندر میں خواتین کو بھگوان ایپا کی پوجا کرنے کی اجازت دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان مظاہروں میں اب مندر کے پجاری بھی شامل ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy