Sun, 21 Oct 2018 19:35:33
ملک میں بھر میں کام یا پیشے سے متعلقہ مقامات پر مرد ساتھیوں کی طرف سے خواتین کی جنسی ہراسانی کے معاملات کو عام کرنے کی جو لہر’’ #می ٹو‘‘ (میرے ساتھ بھی ۔۔یا میں بھی)کے نام سے چل پڑی ہے اس کی زد میں فلمی اداکاروں کے بعد اب صحافی اور سیاست دان بھی آگئے ہیں۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 11:55:27
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ کے معاملے میں ایک اسپیشل کورٹ نے کہا کہ اس کیس کے تمام ملزمین، بشمول کرنل پروہت اور سادھوی پرگیہ سنگھ کو دہشت گردی مخالف قانون UAPA کے تحت مقدمہ کا سامنا کرنا پڑےگا۔ ملزمین کی طرف سے دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے سنیچر کویہ فیصلہ سنایا۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 11:50:44
طویل اسپیل اور وکٹ کے دونوں طرف گیند کو سوئنگ کر بلے بازوں کو خاصی مشکل میں ڈالنے والے ہندوستانی ٹیم کے میڈیم فاسٹ بولر پروین کمار نے ہفتہ کو کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 11:44:30
ہندوستان نے ایشین کپ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے اپنے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان کو 3-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں لگاتار دوسرا میچ جیت لیا۔ ہفتہ کو کھیلے گئے مقابلہ میں ہندوستان نے پچھڑنے کے بعد زبردست واپسی کی اور پاکستان کو مات دی۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 11:28:35
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کے بڑے بھائی اور جنتا دل ایس کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا کے بڑے فرزند ریاستی وزیر ایچ ڈی ریونا کی قیادت والے محکمہ برائے عوامی خدمات (پی ڈبلیو ڈی) میں تبادلوں کی تعداد 900 کے نشان کو پار کر چکی ہے۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 11:21:50
جموں وکشمیر میں رواں ماہ 4 مرحلوں میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے دو اہم علاقائی جماعتوں نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی دوری وادئ کشمیر میں اب تک ایک جیت کے لئے تشنہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لئے بیساکھی ثابت ہوئی ہے۔ بی جے پی ایک طویل انتظار اور کشمکش کے بعد کشمیر میں اپنی جیت کا کھاتہ کھولنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 03:04:24
متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان میں جنوری 2019 کو نوائط پرئمیر لیگ (این پی ایل) کاشاندار کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جارہا ہے ، جس میں دبئی یا متحدہ عرب امارات کے شہروں میں مقیم بھٹکل، شرالی، مرڈیشور اور منکی کے کھلاڑی اپنے جوہر دکھلا سکیں گے۔ اس بات کی اطلاع این پی ایل کے کنوینر شفاعت شاہ بندری نے دی ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 22:20:37
آنے والے لوک سبھا انتخابات میں سیکولر سیاسی طاقتوں کو مضبوط کرنے کی غیر معمولی پہل کرتے ہوئے آج کانگریس اور جے ڈی ایس قیادت نے اتحاد کا غیر معمولی پیغام دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy