Thu, 08 Nov 2018 22:12:27
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں راحت کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نرمی کا فائدہ گھریلو سطح پر ایندھن کی قیمت میں کمی کے طور پر مل رہا ہے۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 13:19:40
دبئی سے شائع ہونے والے کثیر الاشاعت انگریزی اخبار گلف نیوز نے ہیرا گولڈ کی ڈائرکٹر نوہیرا شیخ کی جعلسازی کا بھانڈہ پھوڑتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ کس طرح اس نے فوٹو شاپ کا استعمال کرتے ہوئے بڑے بڑے ایوارڈ حاصل کرنے اور مشہور ومعروف شخصیات کے ساتھ اسٹیج پر جلوہ افروز ہونے کی جعلی تصاویر میڈیامیں عام کیں ہیں ان جعلی تصاویر کے ذریعے سرمایہ کاری کے لئے عوام کا اعتماد جیتنے میں کامیابی حاصل
View more
Thu, 08 Nov 2018 13:06:42
ووٹ دے کر آنے والوں کے انٹرویوز سے پتا چلتا ہے کہ منگل کے مڈٹرم الیکشن زیادہ تر صدر ٹرمپ پر مرکوز تھے۔ کچھ لوگ صرف ان کی مخالفت اور کچھ ان کی حمایت میں باہر نکلے۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 12:42:11
امریکہ میں منگل کے وسط مدتی انتخابات (مڈ ٹرم الیکشن) مکمل ہو چکے ہیں اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اب تک کی گنتی کے مطابق ڈیموکریٹس نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 193 جبکہ ری پبلیکنز نے 178 نشستیں حاصل کرلی تھیں۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 12:24:18
مرکز کی مودی حکومت اور ریزرو بینک آف انڈیا(آر بی آئی) کے بیچ چل رہے معاملے کے بیچ انکشاف ہوا ہے کہ حکومت کی جانب سے 3.6 لاکھ کروڑ روپے کی سر پلس (اضافی) رقم مانگی گئی تھی ، جس کو سینٹرل بینک نے ٹھکرا دیا تھا۔ انڈین ایکسپریس میں شائع سنی ورما کی ایک رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے یہ تجویز ریزرو بینک کو دی گئی تھی۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 12:17:06
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ جہاں رام للا براجمان ہیں وہیں ان کی جنم بھومی ہے ۔ یوگی نے یہاں رام جنم بھومی جاکر رام للا کے درشن کئے اور ریاست کی خوشحالی کی دعا مانگی۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 11:59:02
رام نگرم ضمنی انتخابات میں جنتادل (سکیولر) و کانگریس امیدوار انیتا کمارسوامی نے اپنی جیت حاصل کرتے ہوئے کامیابی کاجھنڈا لہرایا ہے ۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 11:33:25
ریاست کے پانچ حلقوں میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج کہا کہ بلاری کے لوگ اندھیرے سے نکل کر روشنی کی جانب رواں دواں ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy