Sat, 10 Nov 2018 12:30:08
کانگریس نے نوٹ بندی کو 'کالے دھن کو سفید کرنے 'کا بڑاگھپلہ قراردیتے ہوئے آج یہاں ریزروبینک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیااور کئی سینئر لیڈروں نے گرفتاری دی ۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 04:30:31
نوٹ بندی کے دو سال پورے ہونے پر نہ صرف اپوزیشن کے نشانے پر مودی حکومت ہے، بلکہ این ڈی اے کی اتحادی شیوسینا کی طرف سے برابر حملے کئے جارہے ہیں ۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 04:26:54
گھریلورسوئی ایل پی جی کی قیمت میں2روپے فی سلنڈر کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ایل پی جی ڈیلرز کے کمیشن میں اضافہ کے بعد یہ اضافہ ہوا ہے۔پبلک سیکٹر کی خوردہ ایندھن کمپنیوں کی قیمت نوٹیفکیشن کے مطابق 14.2کلو گرام کے سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر کی دہلی میں قیمت 507.42روپے ہو گی جو پہلے 505.34روپے تھی۔اس سے پہلے پٹرولیم کی وزارت نے ڈیلر کمیشن میں اضافہ کرنے کا حکم دیا تھا۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 04:20:08
کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو چھتیس گڑھ کے کانکیر اور راج ناندگاؤں میں جلسہ عام سے خطاب کیا۔راہل گاندھی نے یہاں کہا کہ انہوں نے پہلی بار ایسا وزیر اعظم دیکھا جو انتخابات سے پہلے کہتے ہیں کہ 15لاکھ دیں گے، 2کروڑنوجوانوں کوروزگار دیں گے اور انتخابات ختم ہوتے ہی کہتے ہیں جھاڑو اٹھاؤ اور صفائی میں لگ جاؤ۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 04:14:24
چھتیس گڑھ میں انتخابی مہم زوروں پر ہے اور تمام بڑے سیاسی پارٹی ووٹروں کو لبھانے میں لگی ہیں ۔ ووٹرس کو لبھانے کے لیے خصوصی طور پر دو ہی چیزوں کے قریب ہے ۔ پہلی چیزمفت چاول اور دوسری چیز شراب۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 04:04:00
نوٹ بندی کی دوسری سالگرہ پر ویلفےئرپارٹی دہلی پردیش نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور پورے دہلی میں ریلی کا بھی اہتمام کیا ۔وکاس پوری میں پردیش صدر سراج طالب نے مرکزی حکومت پر نشانہ لگاتے اس دن کو سیاہ دن بتایا اور نوٹ بندی کوبڑاگھوٹالہ اور ملک کے ساتھ دھوکہ قراردیاہے۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 03:20:29
فرقہ پرست تنظیموں بشمول بی جے پی کی مخالفت کی پروا کئے بغیر ریاستی حکومت کی طرف سے سنیچر 10 نومبر کو شیر میسور ٹیپوسلطان کی جینتی تقریبات کا اہتمام شاندار پیمانے پر کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کل ودھان سودھا کے بینکویٹ ہال میں یہ تقریب منعقد کی جائے گی۔ تقریب کے دوران ریاست کے کسی بھی حصے میں کوئی گڑبڑ نہ ہونے پائے اس کے لئے مختلف اضلاع بشمول کورگ، میسور، منڈیا، کولار، بنگلور وغیرہ میں سخ
View more
Fri, 09 Nov 2018 23:41:18
دبئی عرب امارات میں ہورہے حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلے میں جہاں ہندوستان کی نمائندگی ضلع جنوبی کینرا کے انچارج وزیر یو ٹی قادر کی دخترحافظہ حوّا نسیمہ (13سال)کررہی ہے ،
View more
Fri, 09 Nov 2018 23:33:06
حکومت کرناٹکا کی جانب سے 10نومبر کو ریاست گیر پیمانے پر حضرت ٹیپو سلطان کی جینتی منائی جانے والی ہے۔ فرقہ پرست طاقتیں اس کی مخالفت کررہی ہیں۔ گزشتہ سالوں میں بھی ٹیپو جینتی منانے کے موقع پر ریاست کے کچھ مقامات پر ناخوشگوار واقعات اور تشددکے معاملے سامنے آئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy