Sun, 11 Nov 2018 00:13:24
دہلی کے روہنی سیکٹر 26کے دولت پور گاؤں میں تقریبا 150جھگیاں جل کرخاک ہوگئیں،جھگیوں میں آگ لگنے کے باعث تقریبا 500افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 00:09:48
جموں وکشمیرنیشنل پنتھرس پارٹی کے ایک وفد نے آج یہاں پروفیسر بھیم سنگھ کی قیادت میں جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 00:05:42
جموں و کشمیر میں فوج نے دو دہشت گردوں کو ایک تصادم میں ہلاک کر نے کادعوی کیا۔جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں فوج اوردہشت گردی کے درمیان فائرنگ ہوئی۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 00:01:19
آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرابابونائیڈواگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی سے مقابلہ کرنے کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 23:52:54
نریندرمودی حکومت کے بڑے حکام نے بھلے ہی یہ کہہ دیا ہو کہ مرکزکوآربی آئی کا پیسہ نہیں چاہیے لیکن آر بی آئی کی زبردست رقم سے مرکزکی نگاہیں ہٹ نہیں رہی ہیں۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 23:47:48
قومی دارالحکومت میں ہفتہ کو درجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے صبح میں سردی کا احساس ہوا۔اس دوران کم از کم درجہ حرارت 12 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 23:43:59
اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے رام مندر معاملے کو لے کر کانگریس سے پوچھا کہ کہ اسے بھگوان رام کی فکر ہے یا مغل بادشاہ بابر کی۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 23:36:17
تلنگانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں سی پی آئی کو تین سیٹ دئیے جانے کے کانگریس کے یکطرفہ اعلان پر بایاں محاذنے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 23:32:12
چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات 2018 کے پیش نظر بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے قرارداد جاری کیا۔اس دوران ان کے ساتھ وزیر اعلی رمن سنگھ موجود رہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy