Sun, 11 Nov 2018 11:30:47
)غزہ پٹی میں وزارت صحت کے مطابق جمعہ کے روز جنوبی شہر رفح کے مشرق میں اسرائیل کے ساتھ سرحد کے نزدیک صہیونی فوج کی گولی نے ایک فلسطینی شہری کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 11:26:46
ترکی میں حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی صوبے ہکارے میں فوج کے ایک اڈّے پر ناقص گولہ بارود کے ذخیرے میں ہونے والے حادثاتی دھماکے میں کم از کم 25 تْرک فوجی زخمی اور 7 لاپتا ہو گئے۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 11:20:21
امریکی صدر ڈونالڈ جمعے کی علی الصبح دورۂ یورپ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ اور درجنوں دیگر عالمی سربراہان ’آرمزٹائس‘ معاہدے کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے، جس کے نتیجے میں پہلی عالمی جنگ کا خاتمہ ہوا۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 11:14:44
ایسا لگتا ہے کہ حکومتِ افغانستان نے ماسکو میں منعقدہ اجلاس سے اپنے آپ کو دور رکھا ہے، جہاں طالبان وفد پہلی بار کسی بین الاقوامی فورم پر نظر آیا۔حالانکہ ایک ہی روز قبل روسی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ اجلاس میں شرکت کے لیے صدر اشرف غنی اعلیٰ امن کونسل پر مشتمل وفد بھیج رہے ہیں۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 11:09:34
صومالیہ کے دارالحکومت میں جمعے کے روز تین کار بم دھماکوں اور فائرنگ سے کم ازکم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ عینی شاہدین اور صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ دہشت گردی کی اس کارروائی میں 4 حملہ آور بھی ہلاک ہو ئے جس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہو گئی۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 08:37:43
ایودھیا میں رام جنم بھومی کا ایشو لگاتار گرماتا ہی جا رہا ہے اور روزانہ کسی نہ کسی کا ایسا بیان ضرور آ جاتا ہے جو سرخیاں بن جاتی ہیں۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 08:33:57
کانگریس صدر راہل گاندھی نے جنگی طیارہ رافیل کی قیمتوں کو عام کرنے کے تنازع کے درمیان نریندر مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ اس طیارہ کی قیمت سب جانتے ہیں لیکن سپریم کورٹ کو نہیں بتایا جارہاہے ۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 08:29:38
وشو ہندو پریشد نے ہفتہ کو اس یقین کا اظہار کیا کہ حکومت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے قانون پاس کرے گی جس سے وہاں قانونی طریقے سے مندر کی تعمیر ہوسکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy