Wed, 14 Nov 2018 07:43:55
سابق ریاستی وزیر اور بلاری کے کان مالک جناردھن ریڈی کی طرف سے ایک فراڈ کمپنی کو بچانے کی مبینہ کوشش انہیں اس قدر مہنگی پڑی کہ آج تیسرے دن بھی انہیں جیل میں ہی گزارنا پڑا۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 07:37:12
ریاستی حکومت کی طرف سے امسال راجیواتسوا اعزازات کی تقسیم کے پروگرام کو ایک بار پھر ملتوی کردئے جانے کے واضح اشارے دئے جارہے ہیں ۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 07:30:07
ریاستی حکومت کی طرف سے امسال سو سے زیادہ تعلقہ جات کو خشک سالی سے متاثرہ قرار دیا گیا ہے، اس سلسلے میں بارہا مرکزی حکومت سے نمائندگی کی گئی ہے کہ راحت کاری کے لئے فنڈز مہیا کرائے جائیں۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 07:24:58
مرکزی وزارت بری نقل وحمل اس امکان پر غور کررہی ہے کہ سڑکوں پر گاڑیاں چلانے والے اگر اپنے پاس گاڑیوں کے دستاویزات کی کاغذی نقل نہیں رکھ پارہے ہیں تو یہ اپنے موبائل فون یا ای میل پر اگر دستاویزات رکھتے ہیں تو یہ دکھا کر بھی وہ اپنا سفر جاری رکھ سکتے ہیں۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 07:19:51
ریاست بھر میں تالابوں کی صفائی اور زیر زمین پانی کی سطح میں اضافے کے لئے وزیر برائے چھوٹی آبپاشی سی ایس پٹ راجو نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ان کے محکمے کو تین ہزار کروڑ روپیوں کی رقم فراہم کی جائے ۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 07:15:45
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے افسروں کی مبینہ لاپروائی کے نتیجے میں راجدھانی کے بلدی ادارے کو 300 کروڑ روپیوں کا خسارہ ہونے کا انکشاف سی اے جی رپورٹ میں کیاگیا ہے۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 23:53:50
پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر اننت کمار کا منگل کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کئے گئے ۔مسٹر اننت کمار کی آخری رسومات ان کے چھوٹے بھائی نند کمار نے پوری کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy