Mon, 12 Nov 2018 14:26:02
گوری پال کراس پر سڑک کنارے نالے میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ اسے کسی او رمقام پر قتل کرنے کے بعد لاش کوموٹرگاڑی میں اس جگہ لاکر پھینکا گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 14:22:53
کھیت کے اطراف لگائی گئی باڑھ میں پھنسنے والے ہرن کومارکر اس کا گوشت کھانے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر محکمہ جنگلات کے افسران نے چھاپہ مارتے ہوئے ہرن کا چمڑا اور اس کے سینگ برآمد کرلیے ہیں۔اس ضمن میں ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 14:15:22
ٹیپو سلطان جینتی کے حوالے سے تقریب کے موقع پرٹیپو کی تصویر مسخ کرنے کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے جس کے ملزم گروناتھ شیواجی تورلیکر کو پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 13:53:49
کچھ دنوں قبل وزیر اعظم کی ہتک کرنے والا اسٹیٹس جو فیس بک پر پوسٹ ہواتھا، وہ اب محکمہ پولیس کے لئے ہی دردسر بن گیا ہے ، کیونکہ اس ہتک آمیز پوسٹ کا ذمہ دارپولیس سرکل انسپکٹر کی جیپ کا ڈرائیور نکلا ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 12:48:48
بنگلورو سے کسی بھی انتخاب میں شکست نہ کھانے اور 6مرتبہ رکن پارلیمان منتخب ہونے والے بی جے پی کے ایک معروف لیڈر اور مرکزی وزیربرائے پارلیمانی امور اننت کمار(59سال) کے انتقال پرریاستی حکومت نے 3دن کے لئے سرکاری سوگ اورایک دن کے لئے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 07:28:00
انڈونیشیا کے سرچ اینڈ ریسکیو حکام کے مطابق سمندر سے مزید کچھ نہ ملنے کے بعد سرچ آپریشن روک دیا ہے، اس دوران انسانی باقیات سے بھرے 196 بیگز سمندر سے نکالے گئے ہیں۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 07:17:47
سابق مرکزی وزیر خزانہ اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانے پر لیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت تمام اقتصادی مورچوں پر ناکام رہی ہے ۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 07:03:01
راجستھان کی ریاستی صدر ہونے کے معاملے میں وسندھرا راجے کی ضد کے سامنے سرینڈر کر چکے بی جے پی صدر امیت شاہ ٹکٹ تقسیم کے مدعے پر ان سے دو دو ہاتھ کرنے کے موڈ میں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy