Thu, 06 Dec 2018 20:50:14
بی جے پی اداکارہ مادھوری دکشت سے نینے کو 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں پونے سیٹ سے میدان میں اتارنے پر غور کر رہی ہے۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 20:45:12
بھارتیہ جنتا پارٹی کی مغربی بنگال یونٹ کے صدر دلیپ گھوش نے جمعرات کو الزام لگایا کہ ترنمول کانگریس حکومت اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے ترنمول کانگریس کو ریاست میں ان کی پارٹی کے رتھ یاترا پروگرام کو روکنے کا چیلنج دیا۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 18:53:31
تقریباً تین سال قبل گنگولی میں دکان اور موٹر گاڑی کو نذرِ آتش کیے جانے کا جرم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ میں دو ملزمین پر ثابت ہوگیا ہے اور عدالت نے 10دسمبر کو سزاسنانے کی بات کہی ہے۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 13:04:30
قدیم بندرگاہ کے علاقے میں ایک اجنبی شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے جس کے بارے میں پولیس کو شبہ ہے شائد اس شخص کو قتل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 13:02:11
ایودھیا میں بابری مسجد کی شہادت کی 26 ویں برسی کے موقع پر ویلفئیر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے آج بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کے توسط سے صدر ہند کے نام میمورنڈم پیش کیا گیا جس میں صدر ہند سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ مرکزی حکومت اور اُترپردیش کی ریاستی حکومت کو ہدایت جاری کریں کہ ملک بھر میں 6/دسمبر کو امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھا جائے۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 12:59:54
ضلع شمالی کینرا کے ہیڈ کوارٹر کاروار میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کو ریاستی کابینہ کی طرف سے منظوری مل گئی ہے جس کی وجہ سے ضلع کے کھیل پریمیوں کا ایک پرانا خواب شرمندۂ تعبیر ہونے جارہا ہے۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 12:53:06
بابری مسجد مقدمے کے فریق اقبال انصاری کو ایک بارپھرجان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ بابری مسجد کے مدعی اقبال انصاری نے نیوزایجنسی یواین آئی کوبتایا کہ بہارکے سمستی پور ضلع سے رجسٹرڈ ڈاک سے ان کے پاس خط بھیجا گیا ہے، جس میں لکھا ہے کہ بابری مسجد کا مقدمہ واپس لے لو ورنہ جان سے ماردئیے جاوگے۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 12:46:54
اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر اسکینڈل کے ملزم کرسچین مشیل کوہندوستان حوالگی کے پس منظرمیں حکومت کے حملوں پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کانگریس نے چہارشنبہ کو الزام لگایا کہ نریندر مودی حکومت اپنی بدعنوانی کی حقیقت بتانے کے بجائے اگسٹا معاملے میں فرضی ثبوت گڑھنے میں مصروف ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy