Sat, 08 Dec 2018 11:42:47
بابری مسجدکی شہادت کی 26ویں برسی کے موقع پر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے سرسی میں پوسٹ سرکل کے پاس زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے بابری مسجد کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 11:37:11
کرجے مہالنگیشور مندر کے پجاریوں نے الزام لگایاہے کہ بجرنگ دل اور بی جے پی کے کچھ لیڈروں نے مندر کے اندر’مقدس حجرے‘ میں گھس کراس وقت حملہ کیا جب وہ پوجاپاٹ میں مصروف تھے۔ پجاری کے بیان کے مطابق حملہ آوروں نے مارپیٹ کرتے وقت حملہ آوروں نے ان کے کپڑے اتار کر برہنہ کردیا تھا۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 11:34:28
فالنیر علاقے سے شماق حسن (22سال) نامی نوجوان کو ایک5رکنی گینگ نے اغواکرلیا اور پھراسے سسی ہیتلو کے مقام پر لے جاکر بری طرح زدوکوب کرنے کے بعداس کے گھروالوں سے 50ہزار روپے تاوان وصول کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 11:27:41
نرمل نگر کے رہنے والے ناگیش ایشور بلاری(43سال) پر کالی ندی میں نہاتے وقت ایک مگرمچھ نے حملہ کردیا اور اسے پانی میں دور تک گھسیٹ کر لے گیا۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 22:14:31
جمعرات کو مرکزی نگرانی کمیشن نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا کہ غیر معمولی صورتحال کے لئے غیر معمولی اقدامات لازمی ہیں۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 22:11:34
سپریم کورٹ نے سڑکوں پر گڑھوں کی وجہ سے گزشتہ پانچ سال کے دوران ہوئے حادثات میں 14926لوگوں کی موت پر جمعرات کو تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 22:07:52
اتر پردیش کے بلندشہرمیں گؤکشی کے شک میں ہوئے تشدد میں انسپکٹر سبودھ کمارسنگھ کے قتل کے 3دن بعد ریاستی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ان کے خاندان سے ملاقات کی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy