Sun, 09 Dec 2018 16:32:06
ہر کے بیجائی علاقے میں سری رام بھجنا مندر کے پاس 20اکتوبر کو بزنس مین پر حملہ کرکے 27لاکھ روپے لوٹنے کا جو واقعہ پیش آیا تھا،
View more
Sun, 09 Dec 2018 15:12:40
اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) کرناٹک چاپٹر کے زیراہتمام ریاستی سطح کے ورکشاپ میں دہشت گردی کے نام پر بے گناہ مسلمانوں کی گرفتاریوں پر سخت تشویش کااظہار کیا گیا اور سابق چیف جسٹس آف انڈیا مسٹر وینکٹ چلیّا سمیت معروف وُکلاء نے یو اے پی اے اسپیشل قانون کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اس کالے قانون کو ہٹانے کے لئے آواز بلند کرنے پر زور دیا۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 22:52:31
کانگریس نے رابرٹ واڈرا کے ساتھیوں کے احاطے پر ای ڈی کی چھاپہ ماری کو لے کر ہفتہ کو نریندر مودی حکومت پر پھر حملہ بولا اور الزام لگایا کہ وزیر اعظم مودی نے اپنے سیاسی مخالفین سے لڑنے کے لئے سی بی آئی، ای ڈی اور محکمہ انکم ٹیکس کو ’بندھوامزدور‘بنا دیا ہے۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 21:04:28
جموں وکشمیر میں سیکورٹی فورسز نے اس سال اب تک 230 سے زیادہ دہشت گردوں کو مار گرایا ہے جبکہ پتھراؤ کے واقعات میں زخمی ہونے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 20:57:06
کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کارکنوں سے کہا کہ تلنگانہ اور راجستھان میں پولنگ ہو چکی ہے، اس لیے وہ’’وی ایم سے چھیڑ چھاڑ‘‘کے تئیں ہوشیار رہیں۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 20:50:12
وزیر اعظم نے ساڑھے چار سال میں ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کی، کیوں؟ اس سوال پر بی جے پی صدر امت شاہ جب براہ راست جواب دینے کے بجائے ٹال مٹول کرنے لگے تو کانگریس نے پھرسوال کیاکہ کیا مودی اور شاہ خود کو احتساب سے اوپرمانتے ہیں؟۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy