Sat, 29 Dec 2018 12:46:19
بنٹوال مضافاتی پولیس نے ساجیپانڈو گاؤں میں گزشتہ سال نومبر2017میں تارکول چرانے کے الزام میں دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 11:39:00
ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا نے بعض کانگریس قائدین کے اس بیان پر کہ تمام سرکاری محکموں میں ریونا کی مداخلت کے سبب نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور کو اپنا داخلہ کا قلمدان چھوڑ دینا پڑاسخت برہم ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 11:36:00
سابق وزیر اعلیٰ اور حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا نے کہا ہے کہ ریاست میں کمار سوامی قیادت والی مخلوط حکومت کو کسی طرح کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 11:31:23
پانچ دن قبل کمار سوامی کابینہ میں توسیع کے بعد کل رات صدر کانگریس راہل گاندھی کی ہدایت پر نئے وزراء میں قلمدانوں کی تقسیم کو لے کر کانگریس میں اتفاق ہوگیا۔نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر پرمیشور کو قلمدانوں کی تبدیلی کے اس مرحلے میں سب سے بڑی قربانی اس وقت دینی پڑی جب ان سے انتہائی اہمیت کے حامل داخلہ کا قلمدان چھین لیا گیا۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 11:00:43
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ کابینہ کی توسیع اور سرکاری بورڈز اور کارپوریشنوں کے لئے تقررات سمیت کسی بھی معاملے میں کانگریس قائدین کے کسی فیصلے پر انہوں نے کوئی نکتہ چینی کی ہے اور نہ ہی ایسی کسی بھی فیصلے کو لے کر وہ ناراض ہیں۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 10:53:47
بدعنوان سرکاری افسروں کے خلاف اپنی کارروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے انسداد کرپشن بیورو نے آج ریاست کے 17 مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے اور پانچ بدعنوان سرکاری افسروں کو بے نقاب کردیا ،
View more
Sat, 29 Dec 2018 10:48:33
شہر کی میئر گنگامبیکے نے کہاہے کہ 31 دسمبر کی رات شہر میں کہیں بھی سڑکوں پر پنڈال وغیرہ لگاکر نئے سال کے اہتمام کے لئے بی بی ایم پی سے باضابطہ اجازت لینی پڑے گی۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 10:45:17
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور سے داخلہ کا قلمدان چھین کر سابق وزیراعلیٰ سدرامیا کے معتمد ایم بی پاٹل کو دئے جانے کے سبب کانگریس میں نئے اور پرانے کانگریسیوں کا جھگڑا شدت اختیار کرتا جارہاہے۔
View more
Fri, 28 Dec 2018 23:29:22
کے پی سی سی دفتر میں آج کانگریس پارٹی کے 134 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سینئر کانگریس لیڈروں کی طرف سے ریاستی کانگریس صدر دنیش گنڈو راؤ کی موجودگی میں برہمی کا اظہار کا پلاٹ فارم بن گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy