Sat, 29 Dec 2018 23:24:12
ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت میں کابینہ میں توسیع اور قلمدانوں کی تبدیلی کے بعد اٹھ رہے طوفان برگشتگی کو قابو میں کرنے کے لئے کانگریس اعلیٰ کمان کی طرف سے جہاں کوشش جارہی ہے وہیں ریاستی کانگریس قائدین کا ایک گروپ متحرک جو ان کوششوں کو ناکام بنانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 21:41:53
ضلع انتظامیہ، محکمہ غذا و سول سپلائی، کنزیومر افیئرس ڈپارٹمنٹ ، ڈپارٹمنٹ آف لیگل میٹرولوجی (محکمہ ناپ تول)اور ضلع کنزیومر فورم کے اشتراک سے شہر کے دیویکر کامرس کالج میں’نیشنل کنزیومر ڈے‘ منایا گیا۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 14:35:50
اتر پردیش کے نوئیڈا میں پارک میں نماز پڑھے جانے پر پابندی لگنے کا مسئلہ اب بھی گرم ہے۔آج جمعہ ہے اس لحاظ سے نوئیڈا میں سیکورٹی کے سخت انتظام کئے گئے ہیں تو وہیں اترپردیش کانگریس کے لیڈر سپورانند نے ڈی جی پی کو خط لکھ کرریاست میں لگنے والی آر ایس ایس کی شاخوں پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 14:00:51
بلندشہر تشدد کے 25دن بعد انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کے قتل میں اہم ملزم کوپولیس نے گرفتارکیاہے۔پولیس سے تفتیش میں پرشانت نے ایسے ایسے چونکانے والے خلاصے کئے ہیں،
View more
Sat, 29 Dec 2018 13:58:14
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے)اور یوپی پولیس کے دہشت گردی سکویڈ( اے ٹی ایس)کی طرف سے گزشتہ بدھ کو یوپی اور نئی دہلی میں ہوئی چھاپہ ماری کے بعد اب جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے اس کارروائی پر سوالیہ نشان لگایا ہے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 13:53:12
مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں گورنرراج کو سہی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہاں کے سیاسی حالات کودیکھتے ہوئے کوئی اورمتبادل بچاہی نہیں تھا۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 13:49:54
جموں و کشمیر کے موسم گرما کے دارالحکومت میں گذشتہ رات کوتین دہائیوں کی دسمبر کی تقریبا سرد ترین رات رہی، جہاں کم از کم درجہ حرارت صفرسے 7.6ڈگری سینٹی میٹر تھا۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 13:46:17
اگستاویسٹ لینڈوی وی آئی پی ہیلی کاپٹرسودے معاملے میں گرفتارکئے گئے جیمز مشیل سے ایک خط سامنے آیا ہے،جوکئی طرح کے خلاصے کرتاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy