Sun, 30 Dec 2018 11:28:34
طلاق ثلاثہ بل پر جس طرح سے بی جے پی حکومت نے ملک کو دو حصوں میں منقسم کردیا ہے ، اس سے بی جے پی کی نیت کا پتہ چلتا ہے ، لوک سبھا میں گزشتہ جمعہ طلاق ثلاثہ بل پاس کرکے مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے ایک طبقے کو یہ بتانے کی کوشش کی کہ ہم نے اپنا کام ایک حد تک پورا کرلیا ہے۔
View more
Sun, 30 Dec 2018 11:20:51
میلبورن ٹیسٹ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا پر 137 رنوں سے جیت درج کر لی ہے۔ میچ کے پانچویں اور آخری دن آج آسٹریلیا کی ٹیم 261 رنوں پر سمٹ گئی۔
View more
Sun, 30 Dec 2018 10:55:54
تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ ایک ایسی کوشش کر رہے ہیں جو ماضی میں ہمیشہ ناکام ہوتی رہی ہے۔ تیسرا محاذ بنانے کی کوششیں پہلے بھی ہوئی ہیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ ان کی کوششوں کے بعد یہ سوال کھڑا ہونے لگا ہے کہ آیا کے سی آر مودی کے لئے بلے بازی کر رہے ہیں؟
View more
Sun, 30 Dec 2018 00:00:10
ممبئی میں گزشتہ 15 دنوں میں آگ لگنے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ آگ لگنے کے نئے معاملے میں کملا ملز کمپاؤنڈ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ لگی ۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 23:55:23
گھنا کہرے کی وجہ سے ہریانہ میں ایک بڑا سڑک حادثہ ہو گیا ہے۔اس سڑک حادثے میں سات افراد کی موت ہو گئی، جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 23:52:14
عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے پی اور کانگریس سمیت دیگر جماعتوں کا اصلی کردار ایک جیسا ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جماعتوں کی سیاست سے مایوس عوام ہر الیکشن میں صرف حکمراں پارٹی کو شکست دینے کے لیے ووٹ دینے پر مجبور ہے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 23:47:29
آنے والے لوک سبھا انتخابات میں رعیت طبقے کے ووٹوں پر نظر رکھتے ہوئے بی جے پی بنگلور میں کسانوں کے قرضوں کی معافی سمیت ان کے بینک کھاتوں میں رقم جمع کرنے سے جڑی وزیراعظم مودی کی نئی اسکیم کا آغاز بنگلور سے کرنے کا منصوبہ مرتب کررہی ہے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 23:43:42
کل انسداد کرپشن بیورو کی طرف سے 17مقامات پر بیک وقت چھاپے مار کر جن پانچ بدعنوان افسروں کو بے نقاب کیا ان کے اثاثوں کی جانچ کے بعد ایک سرکاری افسر کے اثاثوں سے خود اے سی بی کے افسر دم بخورد رہ گئے ہیں۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 23:39:09
ریاستی وزیر داخلہ ایم بی پاٹل نے جواں سال آئی پی ایس افسر مدھوکر شٹی کی ایچ ون این ون بخار کے نتیجے میں موت کی ضرورت پڑنے پر تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy