Thu, 27 Dec 2018 11:27:33
شیو سینا نے پارٹی ترجمان ‘سامنا’ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے اقتدار کو آکسیجن بتانے والے تبصرے کے لئے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:23:47
اتر پردیش کے نوئیڈاکے ایک پارک میں نماز پرپابندی لگانے کے ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی کے تبصرے کولے کر بی جے پی نے بدھ کو کہا کہ اویسی ذہنی دیوالیہ پن کا شکار ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:17:37
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے آج شام دہلی میں مرکزی وزیر برائے بری نقل وحمل نتن گڈکری سے ملاقات کی اور ریاست میں زیر التواء مختلف پراجکٹوں کو جلد پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:14:18
سینئر بی جے پی لیڈر کے ایس ایشورپا نے کہا ہے کہ ریاستی کابینہ میں توسیع کے بعد کانگریس پارٹی میں اٹھنے والا طوفان برگشتگی ریاست کی مخلوط حکومت غرق کردے گا۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:12:02
شہر میں 31دسمبر کی شب گزرنے کے بعد سال نو کے آغاز پر برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے 24زچہ خانوں میں سب سے پہلے پیدا ہونے والی بچی کو پانچ لاکھ روپیوں کی مالی امداد دینے کا بی بی ایم پی نے فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:09:18
اے آئی سی سی جنرل سکریٹری بی کے ہری پرساد نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ انہوں نے پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ اے آئی سی سی جنرل سکریٹری انچارج برائے کرناٹک کے سی وینو گوپال کو ہٹایا جائے۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:03:20
اے آئی سی سی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے سابق وزیر رام لنگا ریڈی کو کانگریس میں مناسب مقام اور مرتبہ دلانے کا تیقن دیا ۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 10:59:45
مرکزی حکومت کی جانب سے بینک آف بروڈا ، دینا بینک اور وجئے بینک کو ضم کردینے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے آج بینک ملازمین کی ہڑتال کے سبب بینکنگ کا کاروبار ملک بھر میں ٹھپ رہا۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 10:56:53
پولیس فورس کو دیانتداری اور پابندی کے ساتھ کام کرنے کے لئے جتنی بھی سہولتیں درکار ہیں ریاستی حکومت وہ تمام فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر آج شہر میں پولیس جوانوں کو سال نوکے تحفے کے طور پر گشتی ٹو وہیلرس مہیا کرائے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy