Mon, 31 Dec 2018 11:52:42
آگسٹاویسٹ لینڈ وی آئی پی ہیلی کاپٹر سودہ معاملے میں گرفتارکرکے ہندوستان لائے گئے عیسائی مشیل کے انکشافات کے بعد سے سیاست گرم ہوگئی ہے ۔ مشیل کی طرف سے گاندھی خاندان کانام لینے کے بعد سے جہاں حکمران بھارتیہ جنتاپارٹی حملہ آورہے وہیں کانگریس نے بھی تابڑ توڑ جوابی حملہ شروع کردیا ہے ۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:41:17
بنگلہ دیش میں اتوارکو سخت کشیدگی اور سیاسی تناؤ کے درمیان پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوئی۔اس دوران سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں اورپولیس فائرنگ میں 17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:37:08
ریاستی مخلوط حکومت کی کو آرڈینیشن کمیٹی کے چیرمین اور وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ، کانگریس کے اراکین اسمبلی کو خریدنے کے حربے استعمال کررہی ہے ۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:32:20
تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے اس یقین کا اظہا رکیا ہے کہ تلنگانہ میں لوک سبھا کی17نشستوں کے منجملہ16نشستوں پر ان کی پارٹی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مرکز میں اہم رول ادا کرے گی۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:25:17
زیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو بی جے پی کے بوتھ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کرناٹک حکومت کے قرض معافی منصوبہ کو کسانوں کے ساتھ ظالمانہ مذاق بتایا تھا۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 11:18:56
آل انڈیا بینک ایمپلائز اسوسی ایشن(اے آئی بی ای اے )،آل انڈیا انشورنس ایمپلائز اسوسی ایشن(اے آئی آئی ای اے )،جنرل انشورنس ایمپلائز آل انڈیا اسوسی ایشن(جی آئی ای اے آئی اے )،بینک ایمپلائز فیڈریشن آف انڈیا(بی ای ایف آئی)اور آل انڈیا ایل آئی سی ایمپلائز فیڈریشن(اے آئی ایل آئی سی ای ایف)نے نیشنل ٹریڈ یونین کنونشن کی جانب سے8جنوری سے دو روزہ ہڑتال میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے ۔
View more
Sun, 30 Dec 2018 23:52:07
اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک کی ترقی کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 30 Dec 2018 23:48:40
مود ی لہرکی جہاں ایک طرف میڈیاکے ذریعے دعوے کیے جاتے رہے ہیں،لیکن اپنے حلقہ انتخاب کے لوگ ہی وزیراعظم سے ناراض نظرآئے ۔
View more
Sun, 30 Dec 2018 23:38:28
تھوکٹو کے مقام پر فلائی اوور پُل کی تعمیر میں ہورہی تاخیر کے خلاف بطور احتجاج ڈیموکریٹک یوتھ فیڈریشن آف انڈیا (ڈی وائی ایف آئی) کے اراکین نے ایک نقلی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy