Mon, 14 Jan 2019 11:34:27
بنگلور شہر کی سڑکوں پر گاڑی چلاتے ہوئے کبھی کبھی آپ جھنجھلاہٹ محسوس کرنے لگتے ہیں ، اس لئے کہ یہاں ٹریفک رینگتی ہوئی چلتی ہے لیکن ایک بات آپ کے لئے خوش آئند ہے کہ شہر کی ان سڑکوں پر آپ محفوظ ہیں۔
View more
Mon, 14 Jan 2019 11:24:30
بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) نے ریاستی حکومت کی خدمت میں ایک تجویز روانہ کی ہے جس میں آئندہ لوک سبھا انتخابات سے قبل ریاستی وزیر اعلیٰ کی طرف سے پیش کئے جانے والے ریاستی بجٹ میں بلدیہ کے لئے کل 4,611 کروڑ روپئے کا مالی تعاون فراہم کرنے کا مطالبہ پیش کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 14 Jan 2019 11:19:59
کانگریس کے کسی بھی رکن اسمبلی کے ساتھ ہمارا رابطہ نہیں ہے۔ ناراض اراکین دہلی آئے ہوئے ہیں اس سے بھی ہم واقف نہیں ہیں۔
View more
Mon, 14 Jan 2019 11:16:51
ریاست کے تین اراکین اسمبلی ممبئی میں قیام کئے ہوئے ہیں۔ تاہم وہ کس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اس بات کی وضاحت میں ابھی نہیں کرسکتا ۔ یہ باتیں ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیو کمار نے کہیں۔ بروزاتوار نامہ نگاروں سے انہوں نے بات چیت کی ۔
View more
Sun, 13 Jan 2019 11:10:38
طلاق ثلاثہ سے متعلق بل اور دو دیگر بلوں کے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں منظور نہ ہونے کی وجہ سے ان کی جگہ دوبارہ لائے جانے والے متعلقہ آرڈیننس کو صدر رام ناتھ كووند نے منظوری فراہم کر دی ہے۔
View more
Sun, 13 Jan 2019 10:51:03
متحدہ عرب امارات کے دورہ پر پہنچے راہل گاندھی نے دبئی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت پر راست حملہ کیا اور کہ ’’بی جے پی مشتعل اور غیر روادار ہو رہی ہے اور ہمارے اداروں کو برباد کر رہی ہے، جیسا کہ سپریم کورٹ ، ریزرو بینک اور الیکشن کمیشن آف انڈیا میں ہوا، مگر ہم اب اُنہیں ایسا کرنا نہیں دیں گے۔ مزید بتایا کہ یہ کچھ وقت کی بات ہے، ہم 2019 انتخابات کے بعد اسے دیکھ لیں گے۔
View more
Sun, 13 Jan 2019 10:40:19
آلوک ورما معاملے میں سی وی سی کی جانچ کی نگرانی کرنے والے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس اے کے پٹنایک نے گزشتہ روز کہا کہ ورما کے خلاف بد عنوانی کا کوئی ثبوت نہیں تھا اور وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی کمیٹی نے آلوک ورما کو ہٹانے کیلئے بہت جلدبازی میں فیصلہ لیا۔
View more
Sun, 13 Jan 2019 09:59:30
اترپردیش میں تقریباً ڈھائی دہائیوں تک ایک دوسرے کے کٹر حریف رہنے والے سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے مرکز میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دینے کے لئے آئندہ لوک سبھا انتخابات ساتھ مل کر لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 12 Jan 2019 21:13:02
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہاکہ آئندہ برس ہونے والے عام انتخابات کے بعد مرکز میں ان کی حکومت بننے پر آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دیا جائے گا۔متحدہ عرب امارات کے اپنے پہلے دورہ پر آئے مسٹر گاندھی نے جمعہ کو شرمک کالونی میں رہنے والے ہندوستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں ۔ میں یہاں اپنے ’’من کی بات‘‘ کرنے نہیں آیا ہوں میں آپ کے من کی بات سننے آیا ہوں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy