Wed, 16 Jan 2019 12:43:09
سپریم کورٹ نے منگل کوکہاکہ 2002کے گودھرسے متعلقہ معاملات میں گجرات کے اس وقت کے وزیر اعلی نریندر مودی کو ملی کلین چٹ کے خلاف دائردرخواست پر چار ہفتوں کے بعد سماعت کرے گا۔
View more
Wed, 16 Jan 2019 11:26:14
موں کشمیر کے موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر میں مسلسل دوسرے دن منگل کو درجہ حرارت میں معمولی بہتری کے ساتھ ہی پوری وادی کشمیر میں بہترین دھوپ کھلی رہی۔
View more
Wed, 16 Jan 2019 01:26:24
اقلیتی امور اور وقف محکمہ کے وزیر شان محمد نے گورنمنٹ سیکریٹریٹ آن لائن قرعہ (لاٹری)کو کھولا۔وزیر نے اس کاآغاز اجمیر ضلع کے کررا سے کیا۔ا
View more
Wed, 16 Jan 2019 01:22:56
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو مرکزکی سابقہ حکومتوں پرسلطنت کی طرح حکومت کرنے اور ملک کے شانداروراثت کو نظر انداز کرنے کاالزام لگایا۔
View more
Wed, 16 Jan 2019 01:14:12
مالیگاؤں ۲۰۰۸ بم دھماکہ معاملے میں آج ان دھماکوں میں اپنی ایک آنکھ گنوانے والے زخمی شخص کی گواہی عمل میں آئی جس نے خصوصی عدالت کو ۲۹؍ ستمبر ۲۰۰۸ء کو مالیگاؤں کے بھکو چوک نامی علاقے میں رونما ہونے والے بم دھماکوں کے تعلق سے بتایا ۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 20:53:47
اڈپی ضلع کے بیندور کے قریب ناگور شہر کی نور جامع مسجد کے صحن میں رات کے وقت شرپسندوں کے ذریعے خنزیر کے کٹے ہوئے کان اور پاؤں پھینک کر فرار ہونے کی واردات پیش آئی ہے، جس پر عوام نے پولس پر زور دیا ہے کہ وہ پرامن ماحول کو بگاڑنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرے۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 13:40:10
غیر قانونی طور پر ریت نکالنے اور انہیں ذخیرہ کیے جانے والے ٹھکانوں پر پولیس نے چھاپہ ماری کرتے ہوئے 30ٹرک اور 20کشتیوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 13:33:17
مرکزی حکومت نے ملک کے مختلف ہوئی اڈے نجی کمپنیوں کو ٹھیکے پر دینے کا جو فیصلہ کیا ہے اس میں منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ بھی شامل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy