Tue, 15 Jan 2019 01:22:11
اتر پردیش کے بلند شہر میں ہوئی گؤکشی کے معاملے میں انتظامیہ نے بڑی کارروائی ہے۔بلندشہرمیں ہوئی مبینہ گؤکشی میں تین ملزمان پر قومی سلامتی ایکٹ (قومی سلامتی قانون) لگا دیاہے۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:17:41
تصادم میں مارے گئے سہراب الدین شیخ کے بھائی رباب الدین شیخ نے سی بی آئی کے ڈائریکٹر کو خط لکھ کر سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف بامبے ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کی گزارش کی ہے۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:12:07
بہار میں آندھرا پردیش اور مغربی بنگال کی مچھلیوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔محکمہ صحت نے اگلے 15 دنوں تک مچھلی کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:09:12
ذرائع کے مطابق کرناٹک میں ایک بار پھر حکومت گرانے کی کوشش چل رہی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ بی جے پی کے کچھ لیڈراس کام میں مصروف ہیں۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:05:15
لوک سبھا انتخابات کو لے کر اتر پردیش میں بہوجن سماج پارٹی اور سماج وادی پارٹی کے اتحاد کے بعد آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے اکھلیش یادو اور مایاوتی سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 00:55:52
جے این یو میں نعرے بازی معاملے میں دہلی پولیس کی جانب سے داخل کی گئی چارج شیٹ پر کنہیا کمار نے کہا ہے کہ انہیں اس معاملے کی کوئی معلومات نہیں دی گئی ہیں۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 00:53:02
پنجاب اور ہریانہ میں پیر کو بھی سردی کا قہر جاری رہا۔علاقے میں آدم پور سب ٹھنڈا مقام رہا جہاں کم از کم درجہ حرارت 1.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 00:47:41
سپریم کورٹ نے کانگریس کے سابق لیڈر سجن کمار کے 1984 کے سکھ مخالف فسادات کیس میں خود کو مجرم ٹھہرائے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سی بی آئی کو پیر کو نوٹس جاری کیا۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 00:44:37
سپریم کورٹ نے کمپیوٹر کے نظام کو انٹرسیپٹ کرنے، ان پر نظر رکھنے اور ان کے اعداد و شمار کا تجزیہ کرنے کے لیے 10 ایجنسیوں کو اجازت دینے والے سرکاری نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر مرکز کو پیر کو نوٹس جاری کیا۔عدالت عظمیٰ نے مرکزسے چھ ہفتوں کے اندر نوٹس کا جواب دینے کو کہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy