Sat, 19 Jan 2019 10:55:11
وزیراعلیٰ کمار سوامی نے آج کہا ہے کہ بی جے پی والوں کو آپریشن کرتے ہی رہنا پڑے گا ۔ وہ ان کااصول ہے ، انہیں کامیابی نہیں ملے گی ۔
View more
Sat, 19 Jan 2019 00:21:53
مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے میں سماعت روز بہ روز جاری ہے ، آج اس معاملے میں بم دھماکوں میں زخمی ہونے والے دو افراد کی گواہی عمل میں آئی
View more
Sat, 19 Jan 2019 00:17:30
وزیراعظم نریندرمودی اورازبیکستان کے صدرشوکت مرزیا یوف نے18جنوری2019 کووائبریٹ گجرات گلوبل سمٹ2019کے موقع پر ایک دو فریقی ملاقات کی۔
View more
Fri, 18 Jan 2019 01:02:50
کرناٹک کی کانگریس جنتادل(ایس) کی مخلوط حکومت کو گرانے بی جے پی کی سازش کے خلاف بنگلوراوربیدر میں کانگریس کمیٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا ۔
View more
Fri, 18 Jan 2019 01:00:33
سپریم کورٹ نے لوک پال پرتفتیشی کمیٹی کے لیے ملک کے پہلے لوک پال کی تقرری کی خاطر ناموں کے پینل کی سفارش کرنے کی ڈیڈ لائن فروری کے آخر تک مقررکی ہے۔
View more
Fri, 18 Jan 2019 00:49:35
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار ناندیڑ کے ایک مسلم نوجوان کی ضمانت عرضداشت پر ممبئی ہائی کورٹ میں گذشتہ کل سماعت عمل میں آئی
View more
Fri, 18 Jan 2019 00:42:52
کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ بی ہری پرساد نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے صدر امت شاہ کی بیماری کولے کر متنازعہ بیان دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy