Thu, 17 Jan 2019 21:47:56
کرناٹک کے تازہ سیاسی واقعات کے پس منظر میں کانگریس کے سینئر لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے جمعرات کو کہا کہ اگر بی جے پی ریاست کی مخلوط حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے لیے اپنے ’آپریشن لوٹس‘پر آگے بڑھتی تو اس کومنہ توڑجواب دینے کے لیے کانگریس نے منصوبہ تیار کر رکھا تھا۔
View more
Thu, 17 Jan 2019 14:08:26
) کانگریس کے سینئر لیڈر ملیکا ارجن کھرگے نے مرکز میں حکمراں بی جے پی پر کرناٹک کی کانگریس جنتا دل (سیکولر) حکومت کو گرانے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج دعوی کیا کہ ریاست میں حکومت پوری طرح مستحکم ہے ۔
View more
Thu, 17 Jan 2019 14:02:02
حج کمیٹی کے ذریعہ سفرحج 2019 پر روانہ ہونے والے کرناٹک کے عازمین حج کا انتخاب آج ودھان سودھا کے بینکوئٹ ہال میں آن لائن قرعہ کے ذریعہ کیا گیا ۔
View more
Thu, 17 Jan 2019 13:52:56
لجس لیٹیو کونسل کے رکن سی ایم ابراہیم نے کہا ہے کہ بی جے پی کے ریاستی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کا ’’بس اسٹانڈ لؤ ‘‘ ہے ۔
View more
Thu, 17 Jan 2019 13:43:07
آج صبح کی اولین ساعتوں میں کلّاپو نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک حادثے میں کار کی ٹکر لگنے سے ایک خاتون موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔
View more
Thu, 17 Jan 2019 13:39:33
منگلوروانٹرنیشنل ایئر پورٹ پر 16جنوری کو دوالگ الگ معاملات نے کسٹم افسران نے کُل 27.56لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط کیا جسے دبئی سے اسمگل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔
View more
Thu, 17 Jan 2019 13:34:35
پچھلے دنوں میں کنداپور کے علاقے میں جو مردہ بندر پائے گئے تھے ان کے جسمانی اجزاء شیموگہ میں واقع وائرس جانچ کی لیباریٹری میں بھیج دئے گئے تھے۔
View more
Wed, 16 Jan 2019 23:46:52
روری 2019میں بنگلورو میں منعقد ہونے والے سہ روزہ لیدربال کرکٹ ٹورنامنٹ AUZنوائط کرکٹ لیگ 2019کے لئے کھلاڑیوں کی نیلامی بنگلورو کے دی سوورین سویٹس کنگہم روڈ پر12جنوری کو منعقد ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy