Tue, 22 Jan 2019 01:13:19
سپریم کورٹ با ر ایسوسی ایشن کے سینئر منتخب رکن اور ماہر آئین پروفیسربھیم سنگھ نے مرکزی وزیر داخلہ اور جموں وکشمیرکے گورنرکے نام ایک پرزور پیغام میں کہا کہ آئین اور قانون کی حکمرانی کی جموں وکشمیر تک توسیع کی جائے جہاں کے لوگ1954سے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 01:09:16
قومی سلامتی کے مشیر(این ایس اے)اجیت ڈوبھال کے بیٹے وویک ڈوبھال نے اپنے خلاف خبر چھاپنے والی انگریزی میگزین دی کارواں کے مدیر، رپورٹر اور کانگریس لیڈر جے رام رمیش کے خلاف دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ درج کرایا ہے۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 00:11:26
ریاست کرناٹک کے معروف سوامی اور سدھ گنگا پیٹھ کے سربراہ 111سالہ شیو کمار سوامی جی آج پیر کو انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال پر پوری ریاست میں ماتم چھا گیا اور وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے کل منگل کو سبھی اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی کا اعلان کیا۔
View more
Mon, 21 Jan 2019 21:03:28
دبئی سمندر میں ماہی گیر ی کے دوران ایرانی پولیس کی تحویل میں رہنے کے بعد واپس لوٹنے والے کمٹہ اور بھٹکل کے ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ان کے لئے سب سے بڑا مسئلہ زبان کا تھا۔ ایرانی افسران ان کی زبان سمجھ نہیں رہے تھے ۔ اور ایرانی سمندری سرحد پار نہ کرنے کا یقین دلانے کے باوجود وہ لوگ مان نہیں رہے تھے۔
View more
Mon, 21 Jan 2019 20:49:52
منڈگوڈ تعلقہ کی تبّتی کالونی میں سنیچر کے دن رات کے وقت فلمی انداز میں ڈاکہ ڈالا گیا جس میں گھر کے مالکان کو رسی سے باندھنے کے بعدلٹیروں نے گھر میں موجود 7لاکھ روپے نقد اور 4لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات پر ہاتھ صاف کردیا گیا۔
View more
Mon, 21 Jan 2019 16:26:06
کاروار میں کورم گڑھ جاترا کے لئے نکلی ایک کشتی بیچ سمندر میں ڈوب جانے سے کشتی پر سوار چھ لوگوں کی موت واقع ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، بتایا گیا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ کشتی پر موجود 25 سے زائد لوگوں میں دو چار لوگوں کو ہی بچانے کی خبر ملی ہے، دیگر لوگوں کو بچانے کی کوشش جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy