Tue, 22 Jan 2019 22:14:38
بروز سنیچر 19؍ جنوری مجمع الامام الشافعی العالمی کی جانب سے دو روزہ پہلے فقہی سمینار کا آغاز کیا گیا اس سمینار کا افتتاحی جلسہ صبح 10؍ بجے جامعہ دارالعلوم اسلامیہ عربیہ تلوجہ ممبئی میں منعقد کیا گیا
View more
Tue, 22 Jan 2019 21:27:22
یہاں آراٹے ندی میں غرق ہوکر کل رات ایک ماہی گیر لاپتہ ہوگیا تھا، جس کی نعش آج متعلقہ ندی سے برآمد کرلی گئی ہے۔ ماہی گیر کی شناخت آراٹے کڑین باگل کے رہنے والے کرشنا موگویرا (50) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 19:16:25
بحرعرب میں کشتی الٹنے سے کل دس سے زائد لوگوں کی ہلاکت کی خبر دی گئی تھی جس میں کئی ایک لاشوں کو برآمد کیا گیا تھا اور راحت اور بچائو کا کام جاری تھا، اس تعلق سے آج مزید چھ لاشیں سمندر سے برآمد کی گئی ہیں اور بتایا گیا ہے کہ مزید دو کی تلاش جاری ہے۔ اس طرح کاروار میں کشتی اُلٹنے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے جس میں سے 14نعشیں برآمد کی جاچکی ہیں۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 14:50:39
ماروتی اومنی اور پیک آپ کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر کے نتیجے میں اومنی پر سوار ایک شخص کی موت واقع ہوگئی، جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا، حادثے میں پیک آپ کار ڈرائیور کو بھی چوٹیں آئی ہیں ۔ حادثہ منگل صبح مُکوے مسجد کے سامنے پیش آیا۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 14:45:29
اڈپی پولیس کے سائبر کرائم، اکانومک آفینس اینڈ نارکوٹکس (سی ای این) شعبے سے منسلک افسران نے جعلی فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے توہین آمیز مواد پوسٹ کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 14:39:51
ساحلی کرناٹک کے ضلع دکشن کنڑا کے پتور ، کوکاراڈی گاؤں میں دو فرقوں سے تعلق رکھنے والے گروہوں کے درمیان تصادم میں دونوں فرقوں کے چار افراد زخمی ہوگئے، جنہیں دو الگ الگ اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 01:38:40
بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے گھریلوبازار میں پیر کیروز ڈیزل کی قیمت میں مسلسل 12ویں دن اضافہ درج کیاگیا۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 01:35:27
کانگریس نے رافیل معاملے کو لے کر پیر کو نریندر مودی حکومت پر پھر نشانہ لگایا اور کہا کہ حکومت کی جانب سے اس طیارے سودے کو شفاف اور بچولیے کا کردار سے آزاد بتانا ’مضحکہ خیز‘ہے۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 01:30:51
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ مودی حکومت کی مقبولیت سے خائف ہو کر اپوزیشن جماعتوں نے مہاگٹھ بندھن (عظیم اتحاد) بنایا ہے لیکن انہیں یقین ہے کہ عوامی حمایت بھارتیہ جنتا پارٹی کے حق میں ہی رہے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy