Wed, 23 Jan 2019 12:49:26
بڈدی کے ایگل ٹن ریسارٹ میں ہوسپیٹ کے رکن اسمبلی آنند سنگھ پر حملہ کرنے والے رکن اسمبلی جے این ۔ گنیش کے خلاف بڑدی پولیس تھانہ میں ایف آئی آر داخل کرنے کی خبر کے بعد سے گنیش لاپتہ ہیں ۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 12:45:42
کانگریس کے چندقائدین کی جانب سے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر دنیش گنڈو راؤ پر اظہار عدم اطمینان کی اطلاع ہے۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 12:36:45
وسویشوریا ٹکنالوجیکل یونیورسٹی (وی ٹی یو) کے رجسٹرار اب مشکل میں پڑگئے ہیں۔ گورنر واجو بھائی روڈا بھائی والا نے جو یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں،200کروڑ روپئے تک کے گھوٹالے کی چھان بین کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 12:13:49
مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ممبئی اور اورنگ آباد سے 9 مشتبہ آئی ایس آئی ایس افراد کو حراست میں لیا ہے۔ محمد مظہر شیخ فہد شاہ، محسن خان، تقی اور زاہد نام کے ان ملزمان سے اے ٹی ایس نے پوچھ گچھ کی۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 12:06:30
کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کےلیڈر اوروزیرقانون روی شنکر پرساد کےان الزامات کو منگل کو پوری طرح سے بے بنیاد بتاکہ لندن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم )سے متعلق پریس کانفرنس کا اہتمام کانگریس نے کیاتھا اورواضح کیاکہ وہ اس میں ذاتی حیثیت سے شامل ہوئے تھے۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 11:55:29
یاست کرناٹک کی ایک عظیم شخصیت، لنگا یت طبقہ کے مذہبی رہنما، شیوکمارسوامی جی کی آج آخری رسومات انجام دی گئیں۔ بنگلورو کے قریب واقع ٹمکورشہرمیں شیوکمارسوامی جی کولنگایت رسومات کے مطابق دفنایا گیا۔ سدگنگا مٹھ میں آج اورکل لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے سوامی جی کا آخری دیدارکیا۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 11:50:11
اپنے متنازعہ بیانات کے سبب اکثرسرخیوں میں رہنے والے اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے وزیراعظم نریندرمودی کوخط لکھ کربنیادی سطح تک کے سبھی مدارس کوبند کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 11:46:45
عام آدمی پارٹی آئندہ لوک سبھا انتخابات میں اپنے موجودہ ممبراسمبلی اور وزرا کو ٹکٹ نہیں دے گی۔ عآپ کے سینئر لیڈر گوپال رائے نے منگل کو یہ جانکاری دی ہے۔ عام آدمی پارٹی کی دہلی یونٹ کے صدر رائے نے ساتھ ہی کہا کہ انتخابات کی اطلاع جاری ہونے سے کافی پہلےہی دہلی م پنجاب اور ہریانہ کیلئے پارٹی امیدواروں کا اعلان کر دیا جائے گا۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 11:42:22
الکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایمس)کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اے پی کے وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے کہا کہ ان مشینوں میں الٹ پھیر کے کئی ثبوت پائے گئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy