Wed, 23 Jan 2019 11:16:58
گجرات کے ضلع کچھ میں مرکزی اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کمشنریٹ نے پانچ سو کروڑ روپے سے زائد کے فرضی جی ایس ٹی بل گھپلہ کا انکشاف کرتے ہوئے اس کے ماسٹر مائنڈ گرو کمل سنگھ کو آج گاندھی دھام میں گرفتارکرلیا۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 00:43:51
آنے والے لوک سبھا انتخابات میں اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے عہدے کا اُمیدوار کون ہوگا اس سوال کا جواب ہرکوئی تلاش کررہا ہے، ایسے میں سابق وزیر خارجہ اور کانگریس کے سابق سنئیر لیڈر نٹور سنگھ نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سربراہ مایاوتی کا پلڑا سب سے زیادہ بھاری ہے۔ خاص بات یہ رہی کہ انہوں نے کانگریس صدر راہل گاندھی کی دعویداری کو سرے سے مسترد کیا۔ اُدھر سم
View more
Wed, 23 Jan 2019 00:30:19
ہندوستان کیرچ کے قریب کالاساغر میں دو کارگو بحری جہازوں میں لگنے والے خوفناک آگ سے کچھ ہندوستانیوں کے متاثرہونے کی خبرسے روس کے ساتھ رابطے میں ہے۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 00:26:10
منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی نے تارکین وطن کو ہندوستان برانڈ ایمبیسڈر قرار دیا اور کہا کہ وہ ملک کی صلاحیتوں کی علامت ہیں۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 00:19:20
مدھیہ پردیش میں جے کسان زراعت منصوبہ کے تحت کسانوں کے قرض معافی کے فارم بھرنے لگے ہیں لیکن کسانوں کو اس فہرست سے لیکن جوفہرست سرکاری دفاترمیں چپکائی جارہی ہے اس سے کسان کافی پریشان ہیں،
View more
Wed, 23 Jan 2019 00:13:39
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدرامت شاہ نے مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پر نشانہ لگایا۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 00:07:45
ای وی ایم پر شروع ہوا تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں نے اس معاملے میں بی جے پی کے خلاف حملہ بولنا شروع کر دیا ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو اور بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آنے والے لوک سبھا انتخابات کو ای وی ایم کی جگہ بیلٹ پیپر سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 23:57:03
کرناٹک میں واقع مسلم دور حکومت کی قدیم تاریخی عمارات کا معائنہ کرکے ان کی موجودہ صورت حال ، شکستگی اور تعمیر و ترمیم کا جائیزہ لے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy