Sun, 03 Mar 2019 11:35:42
سپریم کورٹ میں جج رہ چکے جسٹس جے چیلمیشور نے کہا کہ یہ انسان پر انحصار کرتا ہے آپ کس جج کی بات کر رہے ہیں؟ تاہم میں کہہ سکتا ہوں کہ کچھ جج ایسے ہیں جنہیں جھکایا جا سکتا ہے لیکن تمام ججوں کو ایک ہی نظر سے دیکھنا درست نہیں ہے۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 11:32:09
پلوامہ حملے کے بعد ہندوستان کی ائر اسٹرائک کا جواب دیتے ہوئے پاکستان نے جموں و کشمیر کے راجوری میں فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 11:29:11
پلوامہ حملے کے بعد ہندوستان کی طرف سے کی گئی اسٹرائیک سے پاکستان کے موقف میں کس طرح تبدیلی ہو سکتی ہے اس پر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بھوپندر سنگھ ہڈا نے اپنی بات رکھی۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 11:23:53
آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق سی ای او چندا کوچر اور ان کے شوہر دیپک ہفتہ کو ممبئی میں پی ایم ایل اے معاملے میں ای ڈی کے سامنے پیش ہوئے۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 11:19:28
پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستان میں گھس کر دہشت گردی کے خلاف جو فضائی اسٹرائک کیا اس کا کیا اثر پڑے گا۔ سابق فضائیہ سربراہ فالی ہومی میجر نے اس مسئلہ کھل کر اپنی رائے رکھی۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 11:15:32
ہندوستان۔پاکستان میں جنگ کے خدشات کے درمیان سابق آئی اے ایس شاہ فیصل نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا سب سے زیادہ اثر کشمیر پر پڑتا ہے۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 11:07:27
ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور ،اوقاف ،حج وغذا وشہری رسدات بی ۔ زیڈ ضمیراحمد خان اپنے حلقہ چامراج پیٹ میں ترقیاتی کام کو اولین ترجیح دے رہے ہیں ۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 11:04:08
ملک میں دائیں بازو کی متشدد فکر زور پکڑتی جارہی ہے ۔ عوام کو گمراہ کرنے کی منظم سازش رچی جارہی ہے۔ مرکزی حکومت کے بی جے پی قائدین پاکستان کی مانند بھارت کو بھی کبھی انتہا پسند ملک میں تبدیل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ خود حکومت وقت غلط راہ پر چل پڑے توملک کا مستقبل کیا ہوسکتا ہے؟ یہ
View more
Sat, 02 Mar 2019 23:56:37
ملپے ساحل پر بم دھماکہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ویڈیو کلپ وائرل کرنے والے نقاب پوش ملزم کوپولیس نے گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت سریجن پجاری(18سال) کے طور پر کی گئی ہے جوکہ مپلے ساحل کے قریب ہی کارہنے والا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy