Sat, 02 Mar 2019 10:42:15
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ونگ کمانڈرابھے نندن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہر ہندوستانی کو ان پر فخر ہے۔ مودی نے مسلح افواج پر شک کرنے کے لئے اپنے سیاسی حریفوں کو بھی نشانہ بنایا اور کہا کہ اس سے پاکستان کو مدد ملی ہے۔
View more
Sat, 02 Mar 2019 10:39:24
بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے جمعرات کو کہا کہ وہ اب میانمار سے مزید پناہ گزینوں کو پناہ نہیں دے سکتا۔
View more
Fri, 01 Mar 2019 21:24:00
ہیماڈی تعلقہ میں واقع کٹ بیٹلور کے کھپریلوں والے گھر میں تنہا رہنے والی ایک خاتون کی لاش مشکوک حالت میں دستیاب ہوئی ہے۔
View more
Fri, 01 Mar 2019 21:20:47
منگلورو میونسپل کارپوریشن کے عام اجلاس کے دوران الیکشن میں ریزرویشن اور رہائشی اسکیم سے متعلق مسئلے پر بڑی گرما گرم بحث ہوئی اور کافی ہنگامہ مچا۔
View more
Fri, 01 Mar 2019 21:08:12
سورتکل میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کرناٹکا کے پاس واقع ٹول گیٹ کو ہٹانے کے لیے مہم تیز کرنے کا فیصلہ یہاں پر آج منعقدہ ایک عوامی اجلاس میں لیا گیا۔
View more
Fri, 01 Mar 2019 21:04:24
وزیر برائے شہری ترقیات جناب یوٹی قادر نے بتایا ہے کہ 1976کے شہری منصوبہ قانون کے تحت محکمہ ٹاؤن پلاننگ سے اجازت حاصل کیے بغیرصرف بلدی اداروں سے اجازت لے کر جو کاروباری یا رہائشی عمارتیں تعمیر کی گئی تھیں ان کے کھاتوں کو جلد ہی قانونی روپ دیا جائے گا۔ اس تعلق سے ضوابط میں ترمیم کے لئے قانونی مشورہ لیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 01 Mar 2019 20:57:24
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے ایک چبھتا ہوا سوال پوچھا ہے کہ پاکستان میں موجود دہشت گردوں کے اڈے پر ہندوستانی فضائی فوج نے آدھی رات کو جو حملہ کیا تھا ، اس بمباری میں کیا واقعی کوئی ہلاک بھی ہوا تھا؟!
View more
Fri, 01 Mar 2019 00:18:24
پاکستانی فوج نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں کنٹرول لائن کے قریب پیشگی چوکیوں پر بھاری گولاباری کر دوبارہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی،
View more
Fri, 01 Mar 2019 00:16:01
دہلی کی عدالت نے جمعرات کو 3600 کروڑ روپے کے آگسٹا ویسٹ لینڈمنی لانڈرنگ معاملے میں راجیو سکسینہ کو مجسٹریٹ کے سامنے دو مارچ کو اپنا بیان درج کرانے کی ہدایت دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy