Sat, 02 Mar 2019 11:22:30
وزیر خارجہ سشما سوراج نے جمعہ کو آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی زندگیاں برباد کر رہی ہے، علاقے کو غیر مستحکم بنا رہا ہے اور دنیا کو بحران کی طرف دھکیل رہا ہے۔
View more
Sat, 02 Mar 2019 11:20:03
مدھیہ پردیش میں ڈیڑھ دہائی بعد اقتدار میں واپس آئی کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے لئے بھی تیاری تیز کر دی ہے۔انتخابات کے لئے مختلف کمیٹیوں کے قیام کے ساتھ ہی عوام کارکنوں کی رائے جاننے کے لئے پارلیمانی سطح پر سپروائزر بھیجے جا رہے ہیں۔
View more
Sat, 02 Mar 2019 11:11:38
اراولی میں تعمیر کی منظوری کے معاملے میں سپریم کورٹ نے ہریانہ حکومت کے خلاف ناراضگی ظاہر کی ہے۔سپریم کورٹ نے جمعہ کو کیس کی سماعت کرتے ہوئے کھٹر حکومت کو پھٹکار لگائی اور کہا کہ احکامات کے خلاف نیا قانون لاگو کرنے کی کوشش نہ کریں۔
View more
Sat, 02 Mar 2019 11:08:44
گجرات کے آزاد ممبر اسمبلی اور دلت لیڈر جگنیش میوانی نے جمعہ کو مرکزی حکومت پر جم کر حملہ بولا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے صفائی اہلکاروں کے پاؤں دھو ئے تو لوگوں کو لگتا ہے کہ چھوا چھوت کا مسئلہ ہی ختم ہو گیا ہے
View more
Sat, 02 Mar 2019 11:06:01
شہریت ترمیم بل صرف ہندو، بودھ، جین اور عیسائیوں کے لئے ہے،اگر کوئی مسلمان آکر کہتا ہے کہ پاکستان میں اس کے ساتھ اس لئے امتیاز ی سلوک کیا جائے گا کہ وہ قرآن پڑھتا ہے تو اس پر غور کیا جائے گا۔یہ باتیں کہیں آسام کے وزیر خزانہ ہیمنت بشو شرما نے۔
View more
Sat, 02 Mar 2019 11:01:42
بی جے پی لیڈر اور آسام حکومت میں وزیر ہیمنت بسوا شرما نے اپنے دلائل سے شہریت ترمیم بل کی پرزور طریقے سے جہاں حمایت کی۔
View more
Sat, 02 Mar 2019 10:57:53
جموں و کشمیر کے ہندواڑہ میں مبینہ دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو سی آر پی ایف جوان اور جموں و کشمیر پولیس کے دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ حملے میں ایک اور جوان زخمی ہوا ہے جسے ہسپتال لے جایا گیا ہے۔
View more
Sat, 02 Mar 2019 10:52:17
وزیر خارجہ سشما سوراج نے جمعہ کو ابو ظہبی میں مسلم ممالک کی تنظیم آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن (OIC) کے اجلاس میں دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا۔ بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ کسی مذہب کے خلاف نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy