Mon, 04 Mar 2019 11:39:44
ہندوستانی افواج کانگریس، بی جے پی سمیت کسی کی ملکیت یاجائیدادنہیں ہے ۔وہ ملک کی فوج ہے ،اپنے فوجیوں پر عدم اطمینان مناسب نہیں ہے ۔ یہ باتیں ریاستی وزیرداخلہ ایم بی پاٹل نے کہیں ۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 11:36:00
وزیراعظم نریندرمودی 6مارچ کو کرناٹک میں حیدرآباد۔کلبرگی سے لوک سبھا انتخابات کی مہم کا آغاز کریں گے ۔کرناٹک بی جے پی کے جنرل سکریٹری این روی کمار نے یہ اطلاع دی ہے ۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 11:29:51
ریاست میں آبی تحفظ کے لئے دیہی ترقیات اور پنچایت راج محکمہ کی طرف سے جاری کر دہ عوامی اشتراک والی تحریک جلا مروتھا اسکیم کا افتتاح ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوا کمار کے ہاتھوں عمل میں آیا، واضح رہے کہ ریاستی حکومت نے 2019 کو آبی سال قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 11:24:48
بی بی ایم پی کے کارپوریٹروں اور کونسل کے لئے ایک حیرت انگیز اقدام میں کونسل کی طرف سے سال 2019-20 کے لئے کل 21,958 کروڑ روپئے کے بی بی ایم پی بجٹ کو منظور کئے جانے کے ایک ہفتہ بعد کمشنر این منجو ناتھ پرساد نے محکمہ برائے شہری ترقیات کو ایک مکتوب روانہ کر تے ہوئے یہ مطالبہ کیا ہے کہ اس بجٹ کو کم کر کے 9,000 کروڑ روپئے کر دیا جائے۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 11:16:58
کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ انتخابات کیلئے ریاست کے تین ڈیویژنوں میں پر امن پولنگ ہوئی ۔ متولی زمرہ کے لئے 96فی صد ریکارڈ پولنگ ہوئی ۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 11:12:55
کرناٹک کے سابق وزیررمیش جارکی ہولی سمیت کانگریس کے تین ناراض ارکان اسمبلی کے وزیراعظم نریندرمودی کے 6مارچ کے کرناٹک دورے کے موقع پر بھارتیہ جنتاپارٹی ( بی جے پی )میں شامل ہونے کا امکان ہے ۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 11:07:21
پاکستان سے رہا ہوکر ہندوستان واپس آئے ونگ کمانڈر ابھینندن فائٹر جیٹ پرسوار ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں یا نہیں، اس بارے میں جسمانی اہلیت کاٹیسٹ کرانے کے لئے انہیں ایچ اے ایل لانے کاامکان ہے ۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 11:02:10
آنے والے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر سیٹوں کی تقسیم کے معاملہ میں مخلوط حکومت کی ساجھیدار کانگریس اور جے ڈی ایس پارٹیوں کے مابین رسہ کشی جاری ہے ۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 20:52:40
پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں این ڈی اے کی سنکلپ ریلی کو دیکھتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل کے رہنماتیجسوی یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy