Wed, 06 Mar 2019 23:43:55
رافیل کے معاملے پر ایک بار پھر کانگریس نے مودی حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی ہے۔کانگریس کی طرف سے رندیپ سرجیوالا اور پرینکا چترویدی نے پریس کانفرنس کر کے رافیل کو لے کر مودی حکومت پر رافیل میں چوری کرنے کا الزام عائد کیا اور ایک بار پھر کہا کہ چوکیدار نے چوری کی ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:40:40
سپریم کورٹ میں رافیل کیس کی سماعت کے دوران مرکزی حکومت نے بتایا کہ وزارت دفاع سے رافیل کی کچھ خفیہ فائلیں چوری ہو گئیں۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:38:43
رافیل اور سی بی آئی معاملے کو لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرنے سے آپ لیڈر اور ایم پی سنجے سنگھ مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:35:46
بھٹکل میں ائرپورٹ کی تعمیر کو لے کر کاروار کے ایک شہری کی جانب سے بنگلور ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل کرنے پھر ہائی کورٹ کی جانب سے مرکزی حکومت سمیت ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کرنے کے بعد بھٹکل کے عوام ہوا میں اُڑنے کا خواب دیکھنا شروع کردئے ہیں۔ اب یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوگا یا نہیں یہ آنے والا وقت ہی بتاسکتا ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:35:44
تلنگانہ کے نظام آباد میں بی جے پی صدر امت شاہ نے بالاکوٹ ایئر اسٹرائک پر سوال اٹھانے والے لیڈروں پر جم کر حملہ کیا۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:32:03
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے پلوامہ یا اس کے بعد پاکستان پر ہوئے ہوائی حملے پر بیان بازی کرنے والوں کو نصیحت کی ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:28:58
آر جے ڈی صدر لالو یادو چارہ گھوٹالے کے کئی معاملے میں سزا کاٹ رہے ہیں۔حالانکہ وہ بیچ بیچ میں اپنے مخالفین پر بھی حملہ بولتے رہتے ہیں۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:25:48
حکومت نے بدھ کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ رافیل طیارے سودے سے متعلق دستاویزات وزارت دفاع سے چوری ہوگئے ہیں اور درخواست گزار ان دستاویزات کی بنیاد پر طیاروں کی خریداری کے خلاف درخواست منسوخ کرنے کے فیصلے پرنظرثانی چاہتے ہیں۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:23:00
پنجاب میں کسانوں کے احتجاجی مظاہروں کے درمیان بدھ کو 38 ٹرینوں کو منسوخ کیا گیا ہے جبکہ امرتسر اور دہلی کے درمیان چلنے والی تقریبا تمام ٹرینیں رک گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy